Educational Events in Karachi

Educational Events in Karachi This Group is for Educational Events held in Karachi Like Conferences, Seminars, Training Sessions & Workshops by different Educational Organizations.

محببین علوم و فنون کیلئے خوشخبری

السلام علیکم.....

ہم نے اسکول مالکان، منتظمین، اساتذہ، والدین، تعلیم دان اور وہ حضرات جو کسی نا کسی طور تعلیم و تعلم کے مقدس شعبے سے منسلک ہیں

ایسے گراں قدر احباب کیلئے واٹس ایپ پر ایک مجموعہ تشکیل دیا ہے،

جس میں کراچی میں ہونے والے مختلف
( تعلیمی پروگرامز و تربیتی سیشنز، سیمینارز، کانفرنسز اور ورکشاپس)
کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات نشر کی جاتی ہیں،

مزید دلچسپی کیلئے عرض ہے کہ اس مجموعہ (گروپ) میں مختلف تعلیمی ادارے بھی شامل ہیں جو اپنے نئے آنے والے واقعات کو اس مجموعہ کا وقتا فوقتا حصہ بناتے رہتے ہیں،

اہم انتباہ : یہ مجموعہ عوامی نہیں ہے ، فی الحال صرف مخصوص افراد کو شامل کیا جا رہا ہے،

اس میں صرف سنجیدہ حضرات کو ہی شامل کیا جاتا ہے وہ اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ اس مجموعہ سے اسلام یااسلام آباد کو کوئی خطرہ نہیں ہے

لہذا صرف تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق مواد ہی نشر کریں غیر متعلقہ مراسلہ جات بھیجنے کی صورت میں فوری اور سخت کاروائی کرتے ہوئے آپ کی نشست برخاست کی جاسکتی ہے،

شمولیت کیلئے اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ ان اعداد پر پیغام ارسال فرمادیں، شکریہ
Admin Group:
Educational Events in KHI
Abdur Rahman Khan : +923113233976

Address

House # B-44, Sector: X-II, Gulshan-e-Maymar
Karachi

Telephone

+923113233976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational Events in Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational Events in Karachi:

Shortcuts

Share