10/05/2024
السلام علیکم !یہاں ان لائن اکیڈمی میں قران پاک کو تجوید کے ساتھ قواعد کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے !جس طرح قران پاک سیکھنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے ویسے ہی قران پاک کو سکھایا جاتا ہے پڑھایا جاتا ہے اگر اپ اپنا قران پاک صحیح کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور اگر اپ کی نظر میں کوئی اور ہے تو اس کو یہ شیئر کریں !اپ دنیا کے کوئی سے بھی ملک میں ہو الحمدللہ! قران پاک ان لائن پڑھایا جاتا ہے! اور اس کو خوب شیئر کریں تاکہ اس کا ثواب اپ کو بھی ملے اور یہ آپ کہ لیے صدقہ جاریہ بن جائے کہ حدیث شریف میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" تم میں سے بہترین وہ ہے جو قران سیکھے اور سیکھا یے" جزاک اللہ!♥️
10/05/2024
14/09/2023
06/09/2023