Madrassa Darul Arqam

Madrassa Darul Arqam قرآن کریم آن لائن تجوید کے ساتھ پڑھیں....

05/10/2021
12/09/2021

فتنوں کا نبوی علاج۔۔۔۔

*دجال اصغر*  پاکستان کے غیور مسلمانوں کی نفسیات کو سمجھتے ہوئے موجودہ حکومت نے ریاست مدینہ کا خوشنما نعرہ لگایا جو درحقی...
02/07/2021

*دجال اصغر*

پاکستان کے غیور مسلمانوں کی نفسیات کو سمجھتے ہوئے موجودہ حکومت نے ریاست مدینہ کا خوشنما نعرہ لگایا جو درحقیقت دجل و فریب پر مبنی ہے۔۔
ایک انسان کھلے عام شراب فروخت کرے اور دکان کے باہر لکھ کر لگائے کہ یہاں شراب فروخت ہوتی ہے یہ کھلا گناہ اور حرام فعل ہے اور دوسرا انسان آب زم زم کا بورڈ لگا کر شراب فروخت کرے یہ اس پہلے سے زیادہ مہلک اور دجل و فریب ہے۔۔
ہم کیونکہ قرب قیامت کے فتنوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔ااہل علم حضرات کا اس تیزی سے دنیا سے اٹھنا قیامت نہیں تو اور کیا ہے۔۔
موجودہ حکومت درحقیقت دجالی مشن پر عمل پیرا ہے۔۔کبھی تو یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرتے ہیں۔۔کبھی یہ قادیانیوں کی حمایت کبھی ناموس رسالت پر ضرب۔۔یہ تمام ٹولہ پاکستان کو لبرل ازم اور قادیان اسٹیٹ بنانے کے ناپاک منصوبے پر عمل پیرا ہے ۔۔
ریاست مدینہ کا نعرہ نہایت پر فریب تھا جسے سنتے ہی لوگ شکاری کے دام میں آ گئے۔۔اس پر فریب نعرہ کی آڑ لے کر تمام غیر اسلامی و غیر آئینی اقدامات اور اس کے اگلے دن وزیراعظم صاحب کی شستہ تقریر جسے سن کر قوم کہے واہ واہ یہ پہلا وزیراعظم ہے جس نے بے حیائی کے خلاف کھل کر بات کی ہے۔۔عوام و خواص دین دار دنیا دار اہل علم تمام حضرات زمین و آسمان کے قلابے ملاتے نظر آئے
حال ہی میں انتہائی عجلت سے ڈومیسٹک وائیلنس بل پاکستان تحریک انصاف نے پیش کیا۔اور یہ بل سینیٹ سے منظور کرایا گیا۔۔درحقیقت یہ بل دین اسلامی معاشرت اور بے حیائی کو فروغ دینے کے لیے میدان میں پھینکا گیا ایک تیر ہے۔۔جس سے مغربی تہذیب و تمدن کی بو آ رہی ہے۔۔
اب خان صاحب ایک تقریر کریں گے جس میں زنا کے اسباب کو خواتین کے تنگ لباس کے ساتھ جوڑ دیں گے اور تمام پاکستان قوم دھما چوکڑی مچائے گی کہ دیکھو یہ پہلا وزیراعظم ہے جس نے بے حیائی کے خلاف کھل کر بات کی ہے۔۔
یہ ہے وہ دجل جو روز اول سے اس حکومت کا وطیرہ رہا ہے۔۔اب اسلامی معاشرت و خاندانی نظام کو تہس نہس کرنے کی ناپاک سازش ہے۔۔
اس بل کی ایک دو شقیں پیش ہیں۔۔۔
پڑھیں اور سر دھنے۔۔۔
تمام حضرات اپنے دائرے میں رہتے ہوئے اس بل کے خلاف آواز اٹھائیں۔۔۔
آصف سعید
خلیفہ و مجاز بیعت
مولانا سعید احمد جلالپوری شہیدؒ

25/03/2021
12/03/2019
Shab e Baraat
29/04/2018

Shab e Baraat

شب براءت آنے سے پہلے پہلے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا انسٹاگرام چینل فالو کریں جس میں آپ کو مستند اسلامک پوسٹیں ملیں گی:
http://www.thepictame.com/instagram/darsequran1

Address

House No R/263 Sector 8/B Gulshan E Zahoor Opp FTC Main Shahra E Faisal
Karachi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03078945590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa Darul Arqam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrassa Darul Arqam:

Shortcuts

Share

Category