03/06/2025
Jamia Darul Uloom Karachi Pakistan
Non official Page of Jamia Jamia Darul Uloom Karachi is the bigest islamic university of the world.
Founder: Hazrat Maulana Mufti Muhammad Shafi (R.A)
Principal: Hazrat Maulana Mufti Muhammad Rafi Usmani
Vice Principal: Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani
03/06/2025
الحمد للّہ!
آج بروز ہفتہ مورخہ 17 جمادی الاولی 1445ھ مطابق 2 دسمبر 2023ء کو جامعہ دار العلوم کراچی کے مطعم میں پہلی بار رہائشی طلباء کرام کے لئے ناشتے کا نظم شروع کیا گیا ہے۔
آج صبح سات بجے صدرِ جامعہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اس نظم کا افتتاح فرمایا، مطعم میں تشریف لے گئے اور نظم کا تفصیلی جائزہ ومشاہدہ فرمایا، عملہ کو ہدایات دیں۔
اب ان شاء اللہ تعالیٰ جامعہ کے طلبہ مطعم میں سکون واہتمام کے ساتھ ناشتہ تناول کرسکیں گے۔ اس سے انکو وقت پر صحت افزا ناشتہ بلا معاوضہ ملے گا، انکے وقت کی بھی بچت ہوگی۔
24/11/2022
نہایت افسوسناک خبر!
استادِ جامعہ حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی رحلت فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
11/01/2022
مدینہ مسجد طارق روڈ کراچی کےمتعلق ”دارالافتاء جامعہ بَنوری ٹاون” سے جاری شدہ فتوی نمبر: 144305100763 کی شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہ اور “دارالافتاء جامعہ دار العلوم کراچی” کی جانب سےتصدیق وتوثیق
09/11/2019
Jamia Darul Uloom Documentary | جامعہ دارالعلوم کراچی | HFS بسم اﷲ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلّی علی رسولہ الکریم جامعہ دارالعلوم کراچی، دینی درس گاہوں کے اس مقدس سلسلے کی ایک کڑی ہے جو اس برّصغیر میں اللہ کے کچھ نیک بن...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
75180