Sulaha Online Quran Academy

Sulaha Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sulaha Online Quran Academy, Education, Bagh-e/korangi, sector 10, karachi, Karachi.

📖 Online Quran & Qaida Classes
👩‍🏫 For Kids & Ladies | All Ages
🌍 Zoom + WhatsApp | Karachi & Worldwide
✨ "سیکھنے کی کوئی عمر نہیں"
💬 Free Trial - Inbox / DM

16/08/2026

قرآن سیکھیں، آسان طریقے سے ✨
مدنی قاعدہ | تجوید کے ساتھ

دماغ میں نہیں، دل میں اتار دیں ❤️
کلاس جوائن کرنے کے لیے DM کریں

"اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھو" - سورہ مزمل #

14/08/2026

12 ربیع الاول کا چاند تمام امتِ مسلمہ کو بہت مبارک ہو ✨

رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مہینہ ہے۔
اس مبارک موقع پر اپنے دل کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔
Sulaha Quran Online Academy میں بچوں اور خواتین کے لیے فری ٹرائل کلاسز موجود ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں۔


04/08/2026

مدنی قاعدہ - سبق نمبر 1 🌙
حروفِ مُفردات
عربی کے 29 حروف کی پہچان اور صحیح مخارج

نوٹ: ویڈیو میں "14 حروف" سے مراد حروفِ مقطعات ہیں
جو قرآن کی 29 سورتوں کے شروع میں آتے ہیں۔
ان سورتوں کا راز اللہ ہی جانتا ہے یہ قرآن پاک کا ایک معجزہ ہے۔

آن لائن قرآن کلاسز کے لیے رابطہ کریں
Sulaha Quran Online Academy 📖



01/08/2026

قاعدے میں کل 29 حروف تہجی ہیں
الف سے شروع ہوتے ہیں ے پر ختم ہوتے ہیں"یہی 29 حروف مل کر پورا قرآن بنتا ہیں"سبحان اللہ"🌸🕋📿

30/07/2026

جمعہ مبارک 🌙

"جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کریں"
"اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین"

جمعہ کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
اس دن سورہ کہف پڑھنا، غسل کرنا اور مسجد جلدی جانا سنت ہے۔

اللہ ہم سب کو جمعہ کی برکتیں عطا فرمائے ❤️

29/07/2026

🔊 *Sound On Please* 🔊

السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🤍
صالحہ صالحہ قرآن آن لائن اکیڈمی
بچوں، بڑوں اور خواتین کو تجوید کے ساتھ قرآن پڑھایا جاتا ہے۔
گھر بیٹھے آسان طریقے سے قرآن سیکھیں۔
داخلے جاری ہیں - مزید معلومات کے لیے inbox کریں۔

اپنی 1 شیئر سے کسی کو قرآن سیکھنے کا موقع دیں ✨
جزاک اللہ خیرا

28/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"مجھے جو معجزہ دیا گیا وہ قرآن مجید ہے
جو اللہ نے میری طرف بھیجا"

📖 صحیح بخاری: 7274

اللہ ہمیں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

27/07/2026

Sound On 🔊

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بیٹا یا بیٹی بھی ایسے قرآن سیکھے؟ ❤️

دیکھیں کیسے ایک حرف انگلی رکھ کر پڑھایا جا رہا ہے

Sulaha Online Quran Academy 🌍
✅ 3 Days Free Trial Class
✅ Zoom & WhatsApp پر لائیو کلاس
✅ USA | UK | UAE | Canada | Pakistan | Worldwide

ابھی انباکس کریں اور ٹرائل بک کریں 📩



26/07/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته 🌙

"Sulaha Online Quran Academy" میں آپ سب کو خوش آمدید 💚

ان شاءاللہ روز فجر کے بعد 1 نئی آیت کا ترجمہ اور تفسیر آپ تک پہنچے گی۔

نیت صرف اللہ کی رضا اور قرآن کی خدمت ہے۔

Follow کریں اور ساتھ دیں ❤️

Address

Bagh-e/korangi, Sector 10, Karachi
Karachi
75199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulaha Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category