05/02/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تم میں سے بہترين شخص وہ ہے جو قرآن پاک پڑھے اور پڑھائے ( حدیث نبویﷺ )
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ ( الحدیث)
۞مدرسہ فاطمہ للبنین ۞
ایک چھوٹا سا ادارہ ہے جہاں ضرورت مند بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔۔۔
آئیں اس کار خیر میں بڑ چڑ کر اپنا اپنا اور اپنے عزیزو عقارب کی نیت سے حصہ ڈالیں ۔۔۔۔
جیز اکاؤنٹ پر بھیج سکتے ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ فلحال بینک اکاؤنٹ نہیں بناہے ۔۔۔
یہ جیز کیش نمبر ہے ۔۔۔
03272570993
جزاکم اللہ خیرا
اور مزید جاننے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
923020322541
یہ اداره البرکہ اکیڈمی کے زیر انتظام میں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے ادارے کے ساتھ معاونت کیجیے ۔۔۔
ان الحسنت یذھبنا السیئت ( الآیہ)
ترجمہ: بیشک اچھائیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں
ای میل ایڈریس : [email protected]
جزاکم الله خیرا فی الدارین