Pashton community NED University of Engineering and Technology Karachi had conducted a meeting which showed us Unity and Strength.
Pashton youth at NED UET Karachi
Welcome to Pashtun Community NED Karachi. This page is created to connect Pashtun students of NED UET
24/06/2026
پشتون کمیونٹی NED University ایک ایسا "پلیٹ فارم" ہے, جس کا مقصد پشتون طلبہ کو ایک دوسرے کے قریب لانا، باہمی تعاون کو فروغ دینا اور نئے آنے والے طلبہ کی رہنمائی کرنا ہے۔ اس کمیونٹی کے ذریعے طلبہ کی صلاحیتوں کو بہتر اور مضبوط بنانا ہے اور ان کے مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہوں ،جہاں ہر طالب علم کو سیکھنے، آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے کے برابر مواقع میسر ہوں۔"اتحاد، تعلیم اور خدمت" ہماری کمیونٹی کا بنیادی پیغام ہے
Following.
Students of Pashton society at NED university of engineering and technology Karachi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi