08/09/2026
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
الحمدللہ رب العالمین!
*مدرسہ راشدیہ تعلیم القرآن والحدیث* کے *شماہی امتحانات 2026* کی پُرنور تقریب تقسیم انعامات
* بروز پیر 7 ستمبر 2026ء بعد نماز عشاء* نہایت روح پرور ماحول میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہمارے مایہ ناز طالبِ علم *مدثر بن عبد الحفیظ* نے بھی *حفظِ قرآنِ کریم* مکمل کیا۔
اللہ تعالیٰ طالب علم مدثر بن عبد الحفیظ کو قرآن کا حافظِ کامل بنائے، ان کے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور انہیں دین کا داعی بنائے۔
تمام کامیاب طلبہ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
اساتذہ کرام اور منتظمین کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین* 🤲
تقریب کی چند جھلکیاں منسلک ہیں