Al Noor online Quran learning academy

Al Noor online Quran learning academy

Share

we teach holy Quran online with expert Quran tutors anyone can take the trial classes

17/10/2023
17/10/2023

For online Quran learning contact us

02/09/2023

31/08/2023

03/08/2023

❶❻
🌸 *نماز کی اہمیت حدیث مبارکہ کی روشنی میں*🌸
*"جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ تعالی کی ذمہ داری میں ہے اور جس شخص نے اللہ تعالی کی ذمہ داری میں خلل ڈالا ،اللہ تعالی اس کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا۔" (صحیح مسلم)*❤️
*"جس شخص نے طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب سے پہلے نماز پڑھی یعنی فجر اور عصر، وہ ہرگز دوزخ میں نہیں جائے گا۔" (صحیح مسلم)*💛

03/08/2023

❶❺
*🟪 نماز نہ پڑھنے والے کے لیے وعید*🟪
*ارشادِ باری تعالٰی ہے:*
*"تو ان کے بعد وہ ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں گنوائیں (ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو عنقریب وہ دوذخ میں غیّ کا جنگل پائیں گے۔" (مریم : 59)*📚🌻🍃
*☚(غیّ دوزخ میں ایک گہری وادی کا نام ہے)*

03/08/2023

❶❹
💜 *نماز کہ اہمت قرآن کی روشنی میں*💜
*ارشادِ باری تعالٰی ہے !*
*"اور میری یاد کی خاطر نماز قائم کیا کرو"(سورۃ طه)🌻🍃☚ایک اور جگہ فرمایا !*
*"(اور کہیں گے) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئ۔ وہ کہیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں نہ تھے۔(المدثر)🌸🍃☚ فرمایا !*
*"اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکٰوۃ کا حکم دیتے تھے اور وہ اپنے رب کے حضور مقامِ مرضیّہ پر (فائز) تھے(یعنی ان کا رب ان سے راضی تھا)"(سورۃ مریم)*🌹🍃

01/08/2023

*🌹رات اور ہماری روٹین سیریز 🌹*

🔖زندگی بہت تیزی سے گزر رہی ہے اور اسے بھی تیزی سے ہم۔۔۔۔

🌻گناہوں پر گناہ کرتے جارہے ہیں اور انتہا یہ کہ ہم گناہ کر کے بھول بھی جاتے ہیں۔۔۔۔

♦️کہ ہم نے گناہ کیے بھی ہیں یا نہیں۔۔۔۔

🍁پہلے مسلمانوں کو اپنے گناہوں پر شرمندگی ہوتی تھی ندامت کا احساس ہوتا تھا۔۔۔۔

🪷مگر آج گناہ گناہ لگتا ہی نہیں اور بھول جانا تو انتہائی آسان۔۔۔۔

📌اپنے یاد نہ آنے والے گناہوں کی بھی معافی مانگا کریں۔۔۔۔

🍃سونے سے پہلے ایک عادت بنا لیں بس اللہ سے بات کرنی ہے معافی مانگنی ہے۔۔۔۔

🥀یقین مانیں روزانہ کا یہ عمل آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں لے کر آئے گا ۔۔

26/07/2023

السلام علیکم دنیا کی تمام مسلمان بہنوں کے نام ہمارا پیغام
جن مسلم خواتین نے قران مجید نہیں پڑھا اور وہ پڑھنا چاہتی ہے اور قران کی سعادت سے محروم نہیں رہنا چاہتی تو ان کے لیے ہم ناظرہ قران کا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں جو خواتین قران سیکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے وہ ہم سے رابطہ کریں اور اپنا نام رجسٹر کرائیں سعادت دارین حاصل کریں اور اپنی اخرت سنواریں شکریہ

24/07/2023

🌴🌹🌴حکمت چار چیزوں سے پیدا ہوتی ہے🌴♥️🌴

🌹نمبر ایک🌹
ایسا بدن جو دنیاوی مال اور متاع سے خالی ہو
🌹نمبر دو 🌹
ایسا پیٹ جو دنیاوی خوراک سے خالی ہو
🌹نمبر تین🌹 ایسا ہاتھ جو دنیاوی مال اور متاع سے خالی ہو
🌹نمبر چار🌹 دنیا کے انجام میں دہان رکھنا یعنی اپنا انجام پیش نظر رکھنا کہ کچھ پتہ نہیں کیا ہوگا معلوم نہیں اعمال قبول بھی ہوں گے یا نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ اچھے اعمال کو ہی قبول فرماتے ہیں♥️♥️♥️

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Orangi Town
Karachi
05444