21/10/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
👇👇👇
الحمد للّٰہ ثمہ الحمد للّٰہ
آپ کی دعوتِ اسلامی اپنے شعبے FGRF (FAIZAN GLOBAL RELIEF FOUNDATION) کے ساتھ فلسطین اور غزو میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے پہنچ چکی ہے اور ان کی لیے امدادی کام شروع کر دیا ہے برائے کرم اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے اپنے خزانوں کے منہ کھولیں اور دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں۔
اللّٰہ پاک آپ کے مال میں برکت پیدا کرے ( *آمین* )