19/09/2026
جماعت اوّل کے بچوں کے لیے اسلامیات کا ششماہی امتحانی پرچہ! 📝
اگر آپ اپنے بچوں یا اسٹوڈنٹس کی اسلامک اسٹڈیز کی تیاری کو آسان اور بہترین بنانا چاہتے ہیں، تو یہ صاف ستھرا اور خوبصورت ورک شیٹ فارمیٹ آپ کے بہت کام آئے گا۔ اس میں خالی جگہ پر کریں، بنیادی سوالات و جوابات، اور اسماء الحسنیٰ کے سوالات شامل ہیں۔
PDF حاصل کرنے یا مزید تعلیمی مواد کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں! ✨
: