AM Collegiate

AM Collegiate Providing quality higher secondary education through excellence, discipline, and conceptual learning.

XI & XII | Pre-Medical | Pre-Engineering | Computer Science

16/08/2026
Admission Open
09/08/2026

Admission Open


30/07/2026

مولانا سمیع اللہ صاحب

اے ایم کالجیئیٹ کے بارے میں اپنے قیمتی خیالات اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو علم، کردار اور کامیابی کا مرکز بنائے اور اسے مزید ترقی عطا فرمائے۔

ملاحظہ کیجیے ان کا خصوصی پیغام۔

28/07/2026

admission open

25/07/2026

جناب عبداللہ شاہ صاحب
جوائنٹ ٹاؤن انچارج ، منگھوپیر – ایم کیو ایم پاکستان

اےایم کالجیٹ کے بارے میں اپنے قیمتی خیالات اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کے حوصلہ افزا الفاظ ہمارے لیے باعثِ افتخار ہیں۔

23/07/2026

Education shapes the future, and every encouraging voice matters.

Sir Khair Uddin, Senior Teacher, MPR Colony, shares his thoughts on AM Collegiate and its vision for academic excellence.

21/07/2026

جناب ضیاء الرحمٰن صاحب
ایم ۔پی۔ آر کالونی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت
اے ۔ایم کالجیٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے۔

16/07/2026

Honored to have Sir Zubair Mati, Principal of Ibrahim Ali Bhai Government BGHSS, share his valuable thoughts regarding AM Collegiate.

06/07/2026

گزشتہ دنوں المنصور سیکنڈری سکول ایم پی آر کالونی بلاک اے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرمومن خان آفریدی، سر زبیر مطیع، سر خیر الدین، طارق خان یوسفزئی، عبداللہ شاہ بھائی، میاں صاحب، فرمان بھائی، مولانا سمیع اللہ صاحب، حاجی ضیاء الرحمن بھائی، ڈاکٹر واصف، ڈاکٹر عثمان،سر عنایت،اقبال حسین اور دیگر معززین نےشرکت کی۔
اجلاس کی وجہ ایم پی آر کالونی، اسلامیہ کالونی، بلوچ کالونی اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ایک گرلز کالج کا قیام کی ناگزیر ضرورت تھی۔ یہ اہلیان علاقہ کا دیرینہ مطالبہ اور
طالبات کا خواب تھا۔ المنصور سیکنڈری اسکول کی ٹیم نے اس مشکل کام کو کرنے کا بیڑا اٹھایا اور اس پر مشاورت کے لیے ہم خیال دوستوں، سیاسی اور سماجی رہنماؤں، عمائدین علاقہ اور تعلیم سے وابستہ افراد کو دعوت دی گئی۔ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کالج کے قیام کے فیصلے کو درست اور برمحل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلا شبہ ان ایریاز میں میٹرک کے بعد طالبات کے لیے تعلیم کا حاصل کرنا اسان نہیں۔ دور دراز کالج ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے مسائل، مہنگے کرائے اور دیگر سماجی اور ثقافتی عوامل کی وجہ سے طالبات کی غالب تعداد مزید آگے بڑھنے سے قاصر ہے۔ لہٰذا اگر ان کو اسی قابل بھروسا ماحول میں گھر کے قریب معیاری تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے تو یہ بہت احسن اقدام ہوگا۔ مقررین نے گرلز کالج کے قیام کی حمایت کے ساتھ ساتھ اپنے ہر ممکن کے تعاون کا بھی یقین دلایا۔

Address

H # 191 MPR Colony Manghopir Road Orangi Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM Collegiate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category