26/09/2026
شفافیت — آپ کے عطیات، ہماری ذمہ داری 🤝
ادارۃ الحرمین فاؤنڈیشن میں ہر عطیہ امانت سمجھ کر مستحق افراد تک پہنچایا جاتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ عطیات کے استعمال میں مکمل شفافیت اور ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے، تاکہ آپ کا تعاون حقیقی ضرورت مندوں کے لیے مؤثر ثابت ہو۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔
آئیں، انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
🌐 Website: ihfoundation.org.pk
📞 رابطہ: +92 333 2105351
#شفافیت