القلم اسلامک پبلک سکول افغان کيمپ کراچٸ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • القلم اسلامک پبلک سکول افغان کيمپ کراچٸ

القلم اسلامک پبلک سکول افغان کيمپ کراچٸ درس تدريس کۓ ليے بہترين جامعہ

01/04/2025

القلم اسلامک پبلک اسکول انتظامیہ کی جانب سے تمام اساتذہ کرام ، طلبا کرام ، والدین اور پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Muhammad Hamza, the lucky student who secured first position in the entire school 🥀🌹
25/02/2025

Muhammad Hamza, the lucky student who secured first position in the entire school 🥀🌹

25/02/2025

Fruit Competition

24/02/2025

القلم اسلامک پبلک سکول کے کلاس 7کا طالب علم محمد حمزہ نے بہترین انداز میں مہنگائی کے بارے میں اشعار

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔ میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلک...
24/02/2025

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔
میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلکہ سبق ہیں جو انسانوں کی صورت میں ملے، سبق جنہوں نے مجھے سکھایا کہ ان جیسے کرداروں سے کیسے دور رہا جائے۔
میرے پاس زخم نہیں ہیں، میرے پاس نشان ہیں، یہ نشان خوب صورت یادگاریں ہیں، جو مجھے ہر لمحہ یہ یاد دلاتی ہیں کہ میں زندگی کی کڑی آزمائشوں سے کام یابی کے ساتھ گزر آیا ہوں۔
مجھے مظلوم کی طرح جینا پسند نہیں، کیوں کہ مظلوم ہمیشہ شکوے کرتے ہیں، نوحے گاتے ہیں۔
مجھے فاتح کی طرح جینا پسند ہے۔ فاتح اعتماد کی روشنی سے اپنے راستے کو روشن کرتا ہے، جو ماضی کی دھند میں کم جھانکتا ہے اور مستقبل کی تابانیوں پر نظریں جمائے رکھتا ہے۔ ❤️❤️❤️❤️❤️ ،،القلم اسلامک پبلک سکول کے
سالانہ امتحان کے نتائج

17/01/2025

کھیل بھی صحت کا ایک حصہ ہےوائس پرنسپل Hazra Umar اپنے شاگردوں کے ساتھ اچھے موڈ میں، صرف کتاب پر توجوں نہیں رکھنا چاہئے بلکہ صحت کیلئے کھیل بھی ضروری ہے ❤️🔥

Send a message to learn more

القلم اسلامک پبلک سکول سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی تصویری جھلکیاں۔نوٹ: ادارہ ھذا میں سال نو ...
13/09/2024

القلم اسلامک پبلک سکول
سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی تصویری جھلکیاں۔

نوٹ: ادارہ ھذا میں سال نو کے لیے داخلے جاری ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ایسے ادارہ میں پڑھے جہاں ان کی بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی ہو یا ان کا "آج"بہترین "کل" ( future ) کی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو بلا تاخیر اپنے بچوں کی رجسٹریشن کرائیں تاکہ آپ کے خواب کی تعبیر آپ ہی کی جی کا بھایا ہو۔

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گسستاخی کرنے والے مر...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گسستاخی کرنے والے مرتدد کو کوئٹہ کینٹ تھانے کے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،
میرے طرف سے آپ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے

آقا تیرے جانثار ۔

بے شمار بے شمار ۔۔۔

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

Address

افغان کيمپ قادر بخش گوٹھ کراچي
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when القلم اسلامک پبلک سکول افغان کيمپ کراچٸ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category