جشن عید میلادالنبی کے موقعے پر جامعہ مسجد صدیقیہ مدرسہ کنزالایمان کے طلباء کرام کوششیں جاری وساری ے
Jama Masjid Siddiqia Madarsa Kanzul Imaan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama Masjid Siddiqia Madarsa Kanzul Imaan, Education, Landhi 5, Karachi.
13/11/2024
08/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ھے کہ گرمی کی شدت ھے موسم کی سختی سے ہر شخص پریشان ھے بالخصوص ضعیف العمر لوگ زیادہ پریشان حال ہیں اس لۓ جامع مسجد صدیقیہ 36/b ڈبل روڈ میں گرمی کی اس شدت سے بچنے کیلۓ اور عبادت میں قلبی زہنی سکون حاصل کرنے کیلۓ تقریباً تیس (30) پنکھوں کی اشد ضرورت ھے لھذا ہر شخص اور بالخصوص مخیر حضرات اپنی دینی ذمہ داری سمجھتے ہوۓ اس کارخیر میں حصہ ملاۓ اور ثواب دارین حاصل کریں ۔
جو شخص بھی اپنی استطاعت کے مطابق جتنے پنکھوں کا ھدیہ دے سکتا ھے وہ نیچے دۓگۓ نمبرز پر رابطہ فرماۓ
جزاک اللہ خیرا ۔
(Contact numbers)
(Imam Sahab)
+92 312 2514322
(Saddar Sahab) +92 334 2660955
(Shamem Bhai)+92 316 3025176
(جامع مسجد صدیقیہ و مدرسہ کنزالایمان 36 بی لانڈھی کراچی:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi