17/06/2024
اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی پر مسرت ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائیں اور مسلمان جہاں جہاں مظلوم ہیں ان کی خصوصی مدد و نصرت فرمائیں ۔ آمین
Established in 2018, Al-Hikmah Model School is one of the most prestigious educational institution.
17/06/2024
اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی پر مسرت ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں، اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائیں اور مسلمان جہاں جہاں مظلوم ہیں ان کی خصوصی مدد و نصرت فرمائیں ۔ آمین
07/03/2024
28/01/2024
20/01/2024
20/01/2024
's
آج مورخہ 20 جنوری 2024ء بروز ہفتہ کیمپس I میں "جشنِ بہاراں" کا پروگرام تشکیل دیا گیا جس میں بچوں کی معاشرتی ، معاشی اور سماجی تربیت کے حوالے سے بہت سی ایکٹیویٹیس ترتیب دی گئ تھیں، بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تواقعات سے زیادہ اچھے اور بہتر نتائج ملے۔ اساتذہ نے بھی بھرپور محنت کی۔ مہمانوں کی آمد سے فیسٹیول کو مزید چار چاند لگ گئے۔
ادارہ تمام مہمانوں کا تہہ دل سے مشکور ہے کہ انہوں نے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت نکالا اور بچوں کی حوصلہ افزائی اور پذیرائی میں اپنا حصہ ڈالا۔
19/01/2024
19/01/2024
19/01/2024
🍊 Day Celebrations 🎊
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 12:00 |