12/10/2024
الحمد للہ آدمجی کوچنگ سینٹر کی ہونہار طالبہ آمنہ احسان نے سیکنڈ اٸیر پری انجینرنگ کے امتحانات 2024 میں 91 فیصد نمبر لیکر کراچی میں پہلی پوزیشن حاصل کی.
آدمجی کوچنگ سینٹر کی انتظامیہ اس شاندار کامیابی پر
آمنہ احسان،انکے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے اور اللہ سے دعا گو ہے کہ مستقبل میں بھی اللہ تعالی انکو ہر میدان میں اسی طرح کامیاب و کامران کرے
14/08/2024
08/08/2023
12/07/2023