15/12/2025
السلام علیکم
*ہفتہ وار سرٹیفکیشن*
ایسے طلبہ و طالبہ جنہوں نے کچھ سال یا کچھ ٹائم پہلے کمپیوٹر کورس اور انگلش لینگویج کورس کیا ہو اور اس کا سرٹیفیکیٹ حاصل نہ کیا ہو یا کسی وجہ سے ان کا سرٹیفیکیٹ گم ہو گیا ہو ۔ایسے طلبہ و طالبات کے لیے *دی ایجوکیشنل کوچنگ سسٹم* نے ہفتہ وار سرٹیفیکیشن کا ایک پروگرام رکھا ہے جس میں وہ ایک ہفتے کی کلاس لے کر اپنا سرٹیفیکیٹ دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں ۔
*کلاس بالکل فری ہوگی*