الائی میں ایک مسجد کیلے امام کی ضرورت ھے وظیفہ 25000ھزار صرف نمازیں پڑھانی ھیں اور صبح درس دینا ھے ولولہ انگیز خطیب ھو تو بھت بھتر رھے گا تورغر والوں کو خصوصی توجہ دیا جایے گا
0345 0514062
I want to be successful۔۔ میں کامیاب ہونا چاہتا ہوں
Nothing is impossible to do in life. You must have courage and determination to do everything you can
دیر بالا تحصیل واڑی میں ایک مدرسے کو قاری کی ضرورت ھے رابط نمبر
03038837973
03438097700
بنوں میں عیسکی شیخان علاقے میں ایک مدرسے کو ایک محترمہ قابلہ عالمہ عورت کی ضرورت ہیں جس نے درس نظامی کی تعلیم کو پورا کیا ہو۔۔۔ تنخواہ ان شاء اللہ 15 سے 20 ہزار روپے کے درمیان ہو گی۔ صرف بنوں والے رابطہ کرے ۔ دور والوں سے معذرت خواہ ہوں
03369381033
*ضرورت برائے مدرس*
تعلیمی قابلیت: حفظ القرآن+میٹرک(اردو خوشخط لکھ سکتا ہو﴾
سہولیات: سنگل رہائش
تین وقت کا مناسب کھانا
ہر جمعرات بعد از عصر تا جمعہ کی شام تک چھٹی
مشاہرہ12000
جامعہ اسلامیہ محمدیہ کوترپان ضلع نوشہرہ کے پی کے
مفتی توصیف الرحمن
03442440669
05/08/2024
ایک پیغام تمام پاکستانیوں کے نام
30/04/2023
TikTok · درویش's video 28473 likes, 1615 comments. Check out درویش's video.
30/04/2023
واہ مولانا واہ
TikTok · درویش's video 28473 likes, 1615 comments. Check out درویش's video.
میں بھی کامیاب ہونا چاہتا ہوں دوستو۔۔۔۔۔۔
لیکن کامیابی کی حصول کے لیے لیے کچھ طریقہ کار ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فطرت تو یہی ہے کہ ہر چیز کے ایک طریقہ کار ہوتا ہے ہے۔۔۔۔
ہر کام کرنے سے پہلے یا کاروبار شروع کرنے سے پہلے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہمارے لیے نہایت ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ انجام یہی ہو سکتا ہے
24/04/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کامیاب ہونا چاہتا ہوں لیکن کامیابی کیلئے جو راہ مختص ہے ہے اس پر چلنا نہیں چاہتا کامیابی کی جو راہ ہے اور وہ راستے بہت سخت ہے اور میں کامیابی کو صرف پیسوں کے اندر سمجھتا ہوں۔
قابل غور بات۔۔۔۔۔۔۔۔
میں سمجھتا ہوں کی کامیابی اللہ نے ماں باپ کی خدمت میں رکھی ہے۔
23/04/2023
21/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi