Hafiz Abdul Basit Attari

Hafiz Abdul Basit Attari

Share

🎬Officially YouTube Channel🎬
Please Subscribe 👇👇
@AbdulBasitattari-o7w

09/05/2026

دعوتِ اسلامی کو چندہ پارٹی کہنے والوں کے لئے کھلا چیلنج see more

25/04/2026

سال میں صرف تین سے چار دن بڑے کمال کے ہوتے ہیں
وہ خوش نصیب حجاجِ کرام جو پہلی پہلی فلائٹس سے مکہ شریف پہنچتے ہیں انہیں اللہ تعالیٰ صحنِ کعبہ کی وہ دلکش بہاریں دکھاتے ہیں جو دل کو سکون اور آنکھوں کو تر و تازگی بخشتی ہیں
اس وقت بیت اللہ کے صحن میں رش کا نام و نشان تک نہیں ہوتا ہر طرف سکوت اور خشوع کی چادر بچھی ہوتی ہے
طواف کے ہر ایک چکر میں باآسانی بڑے پیار سے حجرِ اسود کا بوسہ مل جاتا ہے جیسے ربِ کریم خود اپنی رحمت کی آغوش میں لے رہا ہو
واہ کیا عظیم نصیب ہوتا ہے ان لوگوں کا جنہیں اللہ پاک یہ خوبصورت پرامن آنسوؤں بھرا اور یادگار لمحات عطا فرماتا ہے
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسے مبارک لمحات نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋💚

22/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
موتُ العالِم موتُ العالَم
اللہ کریم استادِمحترم استاذُالعلماء مفتی الیاس رضوی اشرفی (رحمۃ اللہ علیہ) کے درجات بلند فرمائے اور آپکی خدمات دینیہ کو قبول فرمائے ۔

17/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

جامعۃ المدینہ کے سینئر استاد اور المدینۃ العلمیہ میں تقریباً 25 سال تک تحریر و تصنیف کی عظیم خدمت انجام دینے والے جلیل القدر عالمِ دین، استاد ابو رجب محمد آصف مدنی عطاری صاحب وصال فرما گئے۔

آپ کی علمی و تصنیفی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ پاک ان کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، ان کی مساعیِ جمیلہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور تمام لواحقین و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ

19/03/2026

78سالہ
زندہ ولی♥️

24/02/2026

صرف دو یوٹیوب چینل پر 86 ہزار لوگوں نے مدنی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن کا سلسلہ دعائے افطار دیکھا

23/02/2026
Photos from Hafiz Abdul Basit Attari's post 19/02/2026

🌹عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں اعتکاف کرنے والے اسلامی بھائیوں کے سحری کرتے وقت کے مناظر💐

18/02/2026

🌙 رمضــان المــبارک کی بہتــرین ٹرانسـمیشن کـون سی؟

اپنـی پســند کا چـینل نمبر کمـنٹ میں لکھــیں اور پوســٹ شـیئر کـریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لـوگ رائے دے سـکیں!!

📌 یہ صـرف عـوامی رائے جـاننے کے لیے ایک ســروے ہے، مقـابلہ نہیں💯

18/02/2026

💕🌈مولانا محمد الیاس عطار قادری کی پیــش کردہ تجـویز رنـگ لے آئی رمضـان المبارک کے اســتقبال میں پہلی بار ملک بھــر کی شاہراہیں باقاعـدہ طـور پر سجا دی گئیں🌹🌼
قمقمـوں، ہلالی روشــنیوں اور ایمان افـروز مناظر نے فضا کو روحـانی رنگ دے دیا عـوام کی جانب سے اس اقـدام کو زبردســت پذیرائی مـل رہی

06/02/2026

"وہ کون صحابی تھے جن کی شکل نبی پاک ﷺ سے ملتی تھی؟"

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
74900