30/05/2023
Final Term PTM | Parents Teachers Meeting|
, الحمدللہ...
"فائنل ٹرم" کی میٹنگ بہت اچھے سے اختتام پذیر ہوئی ۔۔۔
تمام والدین کا شکریہ جنہوں نے اپنے مصروف وقت سے اپنے بچوں کیلیے اپنا قیمتی وقت نکالا اور اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو جاننے کیلئے آئے۔