31/08/2024
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت اجتماعی کھیل منعقد کیا گیا ۔
This is the page of Students working in Karachi's area Gulistan e Johar Block-7 which are concerned with Islami Jamiat e Talaba.
31/08/2024
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت اجتماعی کھیل منعقد کیا گیا ۔
27/07/2024
اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی کے تحت 'bbq' کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برادر اسید گوندل ناظمِ حلقہ عبداللہ شرکاء سے مسئلہِ فلسطین پر مخاطب ہوئے۔
27/07/2024
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ موسمیات اور حلقہ محمدی کے تحت پکنک کا انعقاد،برادر مونس احمد شرکاء کی تزکیہ کا باعث بنے۔
19/07/2024
Islami Jamiat Talaba (IJT) ,Chapter Muhammadi is organizing an exciting day-long picnic for the youth at the beautiful Royal Resorts farmhouse on July 22, 2024. The event, scheduled from morning till evening, will include travel, delicious food, and various picnic activities, all included at a total cost of just 1500 PKR. This affordable package ensures a fun-filled day where young participants can enjoy the scenic beauty, engage in outdoor games, and bond with peers in a lively and relaxed environment. Join us for a memorable day of enjoyment and camaraderie!
25/02/2024
اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ محمدی میں بزم ساتھی کے تحت سیرت صحابہ کا پروگرام ہوا جس میں بزم ساتھی انچارج (علاقہ جوہر) و ناظمِ حلقہ سادآباد اسید گوندل بھائی نے شرکت کی۔
25/09/2023
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحط "سیرتِ اصحاب" کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گایا جس میں برادر اٗسید گوندل بچوں سے مخاطب ہوۓ۔
25/09/2023
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ محمدی میں بزمِ ساتھی کے تحت "آزادی ٹورنامنٹ" رکھا گایا جس میں ٹرافی تقسیم کی گئ اور ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔