Nooria Quran Academy

Nooria Quran Academy online Quran Academy

لبرل سوچ کہتی ہے کہ عورت کی آزادی کا مطلب ہے کہ وہ ہر وقت بازار، کلب اور تفریحی مقامات پر گھومے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ "اصل...
12/09/2025

لبرل سوچ کہتی ہے کہ عورت کی آزادی کا مطلب ہے کہ وہ ہر وقت بازار، کلب اور تفریحی مقامات پر گھومے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ "اصل آزادی" گناہوں اور خواہشات کی غلامی سے نکل کر اللہ کی بندگی میں داخل ہونا ہے۔
لبرل کہتے ہیں کہ پردہ عورت کو قید کر دیتا ہے۔
مگر یاد رکھو! یہی پردہ عورت کو عزت دیتا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جتنی باپردہ عورتیں گزری ہیں، ان کا ذکر آج بھی احترام سے ہوتا ہے، جب کہ "فحاشی کی علامت عورتیں" مردوں کی ہوس کی گندی منڈی کا سستا مال بن کر رہ جاتی ہیں۔
لبرلز کہتے ہیں کہ عورت کو "کارئیر، شوبز اور سیاست" میں آگے آنا چاہیے۔
لیکن دین کہتا ہے: عورت کے لیے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ وہ اللہ کو راضی کرے، اپنے گھر کو جنت بنائے، اور اپنی عفت کی حفاظت کرے۔
یہ قصہ لبرل ذہن کو یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ عورت کی عزت اور کامیابی باہر نکلنے میں نہیں بلکہ اللہ کے حکم پر جم جانے میں ہے۔
فاطمہ بنت العطار رحمۃ اللہ علیہا کا نام آج سینکڑوں سال بعد بھی عزت و عظمت سے لیا جا رہا ہے، لیکن عریانی و بے حیائی کے نمائندے تاریخ کے کوڑے دان میں دفن ہیں۔
اے لبرل سوچ رکھنے والوں!
عورت کو بازار، سڑک اور میڈیا کی زینت بنانے کے بجائے اسے عفت و حیا کی علامت بناؤ۔
اصل "پاور فل وومن" وہ ہے جو اللہ کے سامنے جھکتی ہے، نہ کہ وہ جو سکرین پر ناچتی ہے۔

خادم العلم والعلماء
ابوسعد محمد انعام المصطفٰی اعظمی
دارالعلوم نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن بلاک 5 کراچی

*فرمان مصطفیﷺ**16 ربیع الاول 1447ھ**10  ستمبر 2025 بدھ*
10/09/2025

*فرمان مصطفیﷺ*
*16 ربیع الاول 1447ھ*
*10 ستمبر 2025 بدھ*

22/08/2025
جب ماہِ رمضان آتا تو نبی کریم ﷺ عبادتِ الہی کے لئے کمر بستہ ہوجاتے پھر سارا مہینہ اپنے بسترِ منوّر پر تشریف نہ لاتے۔ (ش...
11/03/2024

جب ماہِ رمضان آتا تو نبی کریم ﷺ عبادتِ الہی کے لئے کمر بستہ ہوجاتے پھر سارا مہینہ اپنے بسترِ منوّر پر تشریف نہ لاتے۔ (شعب الایمان،فضائل شھررمضان،حدیث:3624

افغانستان میں سحر و افطار کے اوقات
10/03/2024

افغانستان میں سحر و افطار کے اوقات

اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔🤲🤲
01/01/2024

اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔🤲🤲

آسان چالیس احادیث مبارکہ، خود بھی یاد کیجئے اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروا ئیں ، جزاک اللہ خیرا
16/12/2023

آسان چالیس احادیث مبارکہ، خود بھی یاد کیجئے اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروا ئیں ، جزاک اللہ خیرا

Address

Clifton Block Number 5 Karachi
Karachi
7500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nooria Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share