جامعہ انوار العلوم پیپری نصیر آباد

جامعہ انوار العلوم پیپری نصیر آباد

Share

جامعہ انوارالعلوم الحمداللہ سن 1980 سے دینی خدمات میں مصروف عمل ہے جہاں طلباء کرام کو دینی وعصری علوم سے آراستہ کیاجاتا ہے۔

29/03/2026
28/03/2026

🌙 اعلان داخلہ 🌙

جامعہ انوار العلوم
📍 پپری نصیر آباد کالونی

الحمدللہ! اکتالیس سالہ قدیمی و بااعتماد دینی ادارہ میں نئے سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

📅 10 شوال المکرم سے 30 شوال المکرم تک داخلے جاری ہیں

📚 کورسز:
✔ حفظ القرآن
✔ ناظرہ قرآن
✔ تجوید القرآن
✔ درس نظامی
✔ ترجمہ قرآن
✔ اسکول / عصری تعلیم

🏠 رہائشی طلبہ کے لیے بہترین رہائش و طعام کا انتظام موجود ہے۔

👨‍🏫 ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔

⚠️ محدود نشستیں — جلدی رابطہ کریں

📞 رابطہ:
مہتمم: حضرت مولانا سید گل نبی شاہ صاحب
📱 03002841959
📱 03182073950

ناظم تعلیمات: مولانا محب اللہ
📱 03062666326

📌 مزید معلومات کے لیے فوراً رابطہ کریں۔

17/02/2026

کراچی جامعہ انوارالعلوم اس وقت ایک کروڑ 8لاکھ کا مقروض ہوچکاہے تمام اہل اسلام سے گزارش ہے کہ جامعہ کے ساتھ تعاون کریں!!!

26/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

پیپری نصیر آباد
Karachi
75120