13/09/2026
الحمداللہ مدرسہ فیضانِ مدینہ قدریہ کے زیرِ اہتمام عظیم و الشان جلسہ میلادمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریبِ اسناد جامع مسجد فیصل رشید آباد کراچی میں منعقد ہوا جس میں خصوصی حطاب استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا پروفیسر نسیم احمد صدیقی قادری زیدہ مجدہ نے فرمایا اور ساتھ ہی ناظمِ اعلیٰ جماعت اہلسنت کراچی سید رفیق ساہ صاحب اور مہتممِ اعلیٰ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ ابنِ خلیلِ ملت صاحبزادہ علامہ فرید الحق چشتی صاحب نے اظہارِ خیال فرمایا
محفل کی صدارت ناظم جماعت اہلسنت ضلع کیماڑی حضرت علامہ مولانا ظہور احمد چشی صاحب نے فرمائ
رونقِ محفل امیر جماعت اہلسنت ضلع کیماڑی حضرت علامہ مولانا مفتی ساجد سلطانی صاحب زیدہ مجدہ اور ان کے ساتھ کثیر تعداد میں علمائے کرام ،عہدِداران جماعت اہلسنت کراچی بھی موجود ❤️
#فریدالحق