*FUN GALA FAMILY FESTIVAL*
*_Near AllahWali Chowrangi Behind Gulshan e Hadeed Committee Office_*
(*Only For Children's, Ladies & Families Entry Allow*)
Timing: *_6:OOPM To 01:00AM_*
*GRAND OPENING CEREMONY*
_INSHALLAH DATED: 01 NOV, 2025_
*ALL AMEUSMENT* _(Faris Wheel, Pirate-Ship, Stargat, Well of Death, Fun-Land For Kids, Gymnastics Show, Food Corner, General Items Stall)_ *with Secure Car & Bike Parking*
*First Come, First Serve*
_Regards_
*Hussain Media Enterprises Pvt Ltd*
Govt Degree Girls College Gulshan e Hadeed, Steel Town Karachi.
VISION
Accessible, Economical and Excellent College Education for all youth in Sindh.
20/08/2025
📢 بارشوں کے پیش نظر کل بروز جمعرات کراچی ڈویژن کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالیجز بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری ۔
20/08/2025
📢 بارشوں کے پیش نظر کل بروز جمعرات کراچی ڈویژن کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالیجز بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری ۔
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے کالجز میں ایڈمیشن کے سلسلے میں رہنمائی کے لیے یو اے این نمبر کی سہولت شروع کردی۔
طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لئے یو اے این سروس 100-002-111-021 کا افتتاح وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کیا۔
سندھ الیکٹرانک سینٹرلائیز کالج ایجوکیشن ایڈمیشن پروگرام (SECCAP) کے تحت درخواست جمع کرنے والے کی رہنمائی کے لیے یو اے این نمبر سروس شروع کی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
یو اے این سروس کے ذریعے طلبہ و طالبات کی رہنمائی حاصل کرنے کے ساتھ شکایات بھی درج کروا سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ
اس سروس کے ذریعے والدین بھی اپنے بچوں کے داخلا کے حوالے معاونت حوصل کر سکتے ہیں۔ سید سردار علی شاہ
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے یو اے این نمبر پر خود کال کر کے فرضی طالب علم بن کر رہنمائی کے لیے مختلف سوالات کے جواب حاصل کیے۔
سید سردار علی شاہ نے یو اے این سروس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
یو اے این سروس فی الحال ورکنگ اوقات کار کے دوران فعال رہے گی۔
وزیر تعلیم نے سروس کو مزید بہتر بنانے اور اسے کالج اساتذہ کی رہنمائی کا کمپوننٹ شامل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
Govt Degree Girls College Gulshan e Hadeed, Steel Town Karachi (Inside View)
26/12/2024
Govt Degree Girls College Gulshan e Hadeed, Steel Town Karachi
Documents Required 1st Year & 2nd Year
26/12/2024
Govt Degree Girls College Gulshan e Hadeed, Steel Town Karachi
Board Supplementry Exams Fee
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75010
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |