15/04/2026
جامعۃ الحرمین کراچی
داخلے جاری ہیں
محدود نشستوں پر
شعبہ جات
شعبہ قاعدہ
شعبہ ناظرہ
شعبہ حفظ
شعبہ گردان
شعبہ اسکول
خصوصیات
باصلاحیت اور مشفق اساتذہ کرام
تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ
جائزے کا مکمل تعلیمی نظام
کسی بھی قسم کے جسمانی اور ذہنی تشدد پر سخت پابندی
ہفتہ وار بزم کا اہتمام
شرائط
شناختی کارڈ / ب فارم کی کاپی
والد / سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی
سرپرست کا ہمراہ آنا ضروری ہے
داخلہ کے لئے جائزہ میں کامیاب ہونا ضروری ہے
عمر کی حد:
کم از کم: 6 سال
زیادہ سے زیادہ: 12 سال
رابطہ کے لئے
صبح 9 تا 12 بجے جامعۃ الحرمین تشریف لائیں۔
05/03/2026
داخلہ کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
انٹرویوز کی تاریخیں
وقت دوپہر 2 بجے
یکم اپریل 2026 التخصص فی الافتاء و الدعوہ
02 اپریل 2026 التخصص فی التفسیر
03 اپریل 2026
التخصص فی الحدیث
04 اپریل 2026
التخصص فی التحقیق و التصنیف
05 اپریل 2026
التخصص فی القراءت
https://forms.gle/nCZJgF3SQG4yn9FbA
05/03/2026
داخلہ کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
انٹرویوز کی تاریخیں
وقت دوپہر 2 بجے
یکم اپریل 2026 التخصص فی الافتاء و الدعوہ
02 اپریل 2026 التخصص فی التفسیر
03 اپریل 2026
التخصص فی الحدیث
04 اپریل 2026
التخصص فی التحقیق و التصنیف
05 اپریل 2026
التخصص فی القراءت
درخواست براۓ داخلہ تخصصات، جامعۃ الحرمین کراچی پاکستان
براۓ سال 2027-20267
03/03/2026
🎓 تخصصات میں داخلے جاری ہیں 🎓
علمِ دین میں اعلیٰ مہارت حاصل کرنے کا سنہری موقع
📘 مستند اساتذہ
📘 مضبوط نصاب
📘 عملی و تحقیقی تربیت
✨ دستیاب تخصصات:
1️⃣ تخصص فی الحدیث
2️⃣ تخصص فی الفقہ
3️⃣ تخصص فی التفسیر
4️⃣ تخصص فی الدعوۃ
5️⃣ تخصص فی الافتاء
📌 محدود نشستیں
📌 سنجیدہ طلبہ کے لیے خصوصی موقع
👉 مزید معلومات اور داخلے کے لیے
📞 رابطہ کریں / 📩 انباکس کریں
0300-0062261
🔔 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ علم عام ہو
01/10/2024
فرقہ پرستی ایک ایسی عظیم لعنت ہے جس میں مبتلا ہونے کے بعد آپ کی عقل وخرد کی ساری توانائی سلب ہوجاتی ہے ، فکر و خیال محدود اور سوچنے ، سمجھنے سننے کی ساری صلاحیتیں مسدود ہوجاتی ہیں جس کے بھیانک نتائج سوشل میڈیا پر سامنے آتے رہتے ہیں ۔ دنیائے عالم کا کوئی بھی واقعہ ہو یا تو مذہبی افراد باہم دست و گریباں ہوجاتے ہیں یا اہل مذہب ایک طرف اور لبرل ازم بلکہ جتنے بھی ازم ہیں ان کے علمبردار دوسری طرف ۔ اسی میں ہم جیسوں کی کون سنتا ہے ، ہماری کہی ہوئی باتیں صدا بصحرا ثابت ہوتی ہیں یا اپنے ہی دو چار گالیاں دے کر ہم سے کہتے ہو چپ ہوجاؤ بک بک نہ کرو !!! کل ہمارے ایک بزرگ نے نہایت اہم دعا کی طرف توجہ دلائی ۔ آپ بھی اس دعا کو روزانہ کے معمولات کا حصہ بنائیں ۔ یہ دعا اگرچہ سندا مضبوط نہیں تاہم اس کے الفاظ قدیم زمانے سے علماء و مشائخ کی معمولات میں شامل رہے ہیں ۔