Assufa Islamic Center الصفہ اسلامک سنٹر

Assufa Islamic Center الصفہ اسلامک سنٹر 03202441365

14/05/2025
22/03/2025
11/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ تعلیم القرآن والسنہ عبداللہ گبول گوٹھ گلشن معمار کراچی دو ہزار پندرہ سے قائم جس میں 50 سے زیادہ بچے اور بچیاں زیر تعلیم ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور سولر سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے طلباء وطالبات کو شدید گرمی برداشت کرنی پڑ رہی ہیں ۔۔۔ مخیر حضرات سولر سسٹم کی خریداری میں تعاون کر کے اپنے اور اپنے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے جس کی مکمل قیمت تقریبا 70 ہزار روپے ہے جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء ،،
رابطہ نمبر
03192413701

12/09/2023

*اللہ تبارک وتعالی کے فضل سے جب تک اہلسنت دیوبند،بریلوی اور اہلحدیث کا ایک فرزند بھی باقی ہے* *اہلبیت ؓ و صحابہ ؓ کے ڈنکے بجتے رہیں گے*

*محترم جناب علامہ ابتسام الہی ظہیر کا عظمت اہلبیت ؓ و صحابہ ؓ و استحکام پاکستان مارچ سے خطاب*

السلام وعلیکم!23/03/2023 الصفہ اسلامک سنٹر کی جانب سے جامع مسجد خالدبن ولید رض روزی گوٹھ کراچی میں افطاری کا اہتمام کیا ...
23/03/2023

السلام وعلیکم!

23/03/2023

الصفہ اسلامک سنٹر کی جانب سے جامع مسجد خالدبن ولید رض روزی گوٹھ کراچی میں افطاری کا اہتمام کیا گیا الحمدللہ،،

19/09/2022

الصفہ اسلامک سنٹر کے ماتحت مدرسہ تعلیم القرآن والسنہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار کراچی طالبات کے سالانہ نتائج کے موقع پہ ۔۔۔۔

11/09/2022

*پروجیکٹ نمبر 6*
الصفہ اسلامک سنٹر کی جانب سے جامع مسجد عبداللہ بن السلام رض کیماڑی کراچی میں بورنگ کی کھدائی الحمدللہ مسجد مدرسہ اور اہل محلہ کے لیے پانی کی فراہمی ،،

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assufa Islamic Center الصفہ اسلامک سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Assufa Islamic Center الصفہ اسلامک سنٹر:

Shortcuts

Share