SHED Student's Forum

SHED Student's Forum شیڈ فاؤنڈیشن کے تمام فلاحی سماجی تعلیمی پروجیکٹس کی معلومات سے متعلق اپڈیٹ کے لۓ جواٸن

15/01/2026
الحمدللہ۔۔۔شیڈبزم ادب(SHED Student's Forum)کے تحت مسلسل پانچ ہفتوں تک مقابلہ جات منعقد کیۓ گۓ۔۔۔جس کا فائنل مقابلہ بروز ...
12/01/2026

الحمدللہ۔۔۔
شیڈبزم ادب(SHED Student's Forum)کے تحت مسلسل پانچ ہفتوں تک مقابلہ جات منعقد کیۓ گۓ۔۔۔جس کا فائنل مقابلہ بروز ہفتہ منعقد کیا گیا۔۔۔جس میں مقابلہ حسن قرات؛حسن نعت؛حسن تقریر میں پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد دی گئ۔۔ان تمام کو شیڈ کے جنرل سیکریٹری ریاض الدین نوری کی جانب سے *"اعزازی سرٹیفیکٹس"* دیۓ جائیں گے۔۔۔۔۔۔تقریب میں اساتذہ؛طلبہ و مہمان خصوصی کے طور پر سرفہیم نے شرکت کی۔۔۔۔۔
پوزیشن ہولڈرز کے گروپ فوٹوز۔۔۔۔۔۔۔۔
From;SSforumMedia
SHED Foundation

🌙  ضیاءُ المدینہ اکیڈمی؛شیڈ(تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کے نصاب کے مطابق)📘 درسِ نظامی (6سالہ)(عالم کورس)✨ خصوصیاتِ کو...
10/01/2026

🌙 ضیاءُ المدینہ اکیڈمی؛شیڈ
(تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان کے نصاب کے مطابق)
📘 درسِ نظامی (6سالہ)
(عالم کورس)
✨ خصوصیاتِ کورس:
📖 درسِ نظامی کا مکمل نصاب
👨‍🏫 مستند اور تجربہ کار اساتذہ
🕌 دینی، اخلاقی اور فکری تربیت
📝 جدید و مؤثر تدریسی نظام
🌱 طلبہ کی ہمہ جہت دینی نشوونما
🏕بہترین ماحول؛کشادہ شاندار کمرے
🏛عمدہ لائبریری
📢 داخلے جاری ہیں
تمام درجات میں داخلے کھلے ہیں
🗓 نۓ سیشن کی کلاسز کا آغاز:
📅 15 شوال المکرم 1447ھ
(ان شاء اللہ)
⏰ اوقاتِ تعلیم:
🕘 پیر تا جمعہ
⏱ رات 9:30 بجے تا 11:30 بجے
📍 مقام:
شیڈہومزکمپلیکس،آپ کوثر مسجد
سیکٹر C-11-2 نارتھ کراچی
رابطہ برائے داخلہ:؛محمدیعقوب مفکر
0312-2699262
0301-2645287
🏷 زیرِ اہتمام:
شیڈفاؤنڈیشن کراچی

ضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈ (علوم عربیہ درس نظامی کی تعلیم کا ادارہ)کے مختلف درجات کے پوزیشن ہولڈرز کی تصاویر۔۔۔SSforumMediaS...
08/01/2026

ضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈ (علوم عربیہ درس نظامی کی تعلیم کا ادارہ)کے مختلف درجات کے پوزیشن ہولڈرز کی تصاویر۔۔۔
SSforumMedia
SHED Foundation
www.shedfoundation.org.pk
021-36407011-2-3 03122699262

👂 بہتر سماعت، بہتر زندگی!کیا آپ یا آپ کے پیارے سننے یا بولنے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں؟اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!شیڈ ...
08/01/2026

👂 بہتر سماعت، بہتر زندگی!
کیا آپ یا آپ کے پیارے سننے یا بولنے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
شیڈ ہسپتال میں ماہر آڈیالوجسٹ کی زیرِ نگرانی:
سامت کے مسائل اور ان کے حل کا فری کیمپ
📅 ہر مہینے کا دوسرا اور چوتھا اتوار
⏰ صبح 11 بجے تا 2 بجے
✅ Hearing Aids
✅ Speech Therapy
✅ Cochlear Implant
✅ (PTA, Tympanometry, BERA/ABR)
📞 رجسٹریشن کے لیے کال کریں:03122226920

الحمدللہضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈ ملحق تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان؛ کے سالانہ امتحانات 2025 کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔نتائج ...
06/01/2026

الحمدللہ
ضیاءالمدینہ اکیڈمی؛شیڈ ملحق تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان؛ کے سالانہ امتحانات 2025 کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔
نتائج سنانے کی تقریب منعقد کی گئ؛جس میں پوزیشن ہولڈرز و کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کی گئ۔۔اکیڈمی کے مہتمم علامہ مفتی اسحاق المدنی نے بورڈ کے امتحانات میں پیپرز کیسے حل کرنے ہیں اور تیاری کیسے کرنی ہے پر گفتگو فرمائ؛اکیڈمی کے اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی۔۔۔آخر میں ناظم تعلیمات محمد یعقوب مفکر نے نتائج سناۓ اور کامیاب طلبہ کے اساتذہ کے ساتھ گروپ فوٹو بناۓ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاء اللہ 17 جنوری سے تنظیم کے امتحانات کا انعقاد ہوگا۔۔۔
شیڈہومزکمپلیکس میں قائم ضیاءالمدینہ اکیڈمی کو اس سال تنظیم المدارس کا امتحانی سنیٹر بھی بنادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب
SSforumMedia
SHED Foundation
021-36407011-2-3 03122699262
www.shedfoundation.org.pk

• اس رمضان المبارک میں اپنے علم اور عمل کو سنوارنے کا بہترین موقع• 15 روزہ تفہیم المسائل کورس — قرآن و سنت کی روشنی میں•...
02/01/2026

• اس رمضان المبارک میں اپنے علم اور عمل کو سنوارنے کا بہترین موقع
• 15 روزہ تفہیم المسائل کورس — قرآن و سنت کی روشنی میں
• عبادات کو درست طریقے سے سیکھنے کا سنہری موقع
• نماز، روزہ، زکوٰۃ، اعتکاف اور صدقۂ فطر و زکوة کے اہم و ضروری مسائل
• مسنون دعائیں اور عبادات کی عملی تربیت
• مستند اور تجربہ کار علماء کرام کی نگرانی میں تدریس
• طلبہ، عام افراد اور خصوصاً اسکول جانے والے بچوں کے لیے بہترین کورس
• خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ علیحدہ انتظام
• محدود نشستیں — آج ہی اپنی سیٹ کنفرم کریں
📞 رابطہ براۓ مزید معلومات محمدیعقوب مفکر: 03122699262
🌐 www.shedfoundation.org.pk

✨الحمدللہ۔۔۔۔۔🌙
29/12/2025

✨الحمدللہ۔۔۔۔۔🌙

🌿 SHED Hospital – Oncology Unit💚 کینسر کے مریضوں کی رجسٹریشن کا آغاز🌟 صحت، سہولت اور نئی امید کے ساتھ📌 کیموتھراپی وارڈ (...
29/12/2025

🌿 SHED Hospital – Oncology Unit
💚 کینسر کے مریضوں کی رجسٹریشن کا آغاز
🌟 صحت، سہولت اور نئی امید کے ساتھ
📌 کیموتھراپی وارڈ (Chemotherapy Available)
ماہر آنکولوجسٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج
جدید مشینری اور آرام دہ ماحول
تربیت یافتہ اور مستعد میڈیکل اسٹاف
صاف ستھرا، پرسکون اور مریض دوست وارڈ
کینسر مریضوں کی رجسٹریشن جاری ہے
بہترین علاج کے ساتھ مشاورت اور رہنمائ
🩺 ہمارا مقصد
مریضوں کو باوقار اور محفوظ علاج فراہم کرنا
معیارِ صحت کے مطابق بہترین سہولیات مہیا کرنا
مریضوں اور اہل خانہ کی ذہنی سپورٹ اور رہنمائی
📍 مقام
SHED Hospital
Plot No. ST 1/2-A, Sector 11-C/2, North Karachi
📞 رابطہ کریں
021-36407011 | 0334-3393888
📌 Facebook / Instagram / shedfoundation
🌏www.shedfoundation
📌SSforumMedia
SHED Foundation

Address

Sector 11/C-2 North Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHED Student's Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SHED Student's Forum:

Shortcuts

Share

Category