online Quran academy

online Quran academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from online Quran academy, Education, karachi, Karachi.
(1)

للَّهُمَّ أَهِلَّ عَلَيْنَا بِهِ وَاجْعَلْهُ عَيْدًا سَعِيدًا، وَاجْعَلْ فِيَهِ يَوْمًا مَرْزُوقًا،
وَارْزُقْنَا فِيهِ تَقَبُّلَ الصَّالِحَاتِ، وَالْعَفْوَ عَنِ السَّيِّئَاتِ، وَأَدْخِلْنَا جَنَّتَكَ بِغَيْرِ حِسَابٍ، وَلا عذَابٍ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِ

29/07/2026

امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں:
"عام لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنا، بھائیوں کی خیرخواہی کرنا، اور خاص لوگوں کو یاد دہانی کرانا، ایک ایسا فرض ہے جسے اللہ نے عقل مند مومنوں پر لازم کیا ہے۔"

[ مناقب الشافعي للبيهقي (٢ / ١٤٨) ]

28/07/2026
25/07/2026

منفرد نام رکھنے کی ایک دوڑ لگی ہے جس کے نتیجے میں خاصے مضحکہ خیز نام بھی رکھے جاتے ہیں اور وہ بھی قرآن سے ۔ایسے کچھ نام میں نے بھی درست کرائے ہیں۔
رضوان نسیم صاحب کی اس تحریر میں ایسے ناموں کا اچھا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے ۔۔۔

ایک علاقے میں رکھے گئے ایک بچے کا نام "انزلنا"
اسی طرح ایک بچی کا نام ہے "من تشاء"
"انعمت" تو اب عام ہوگیا ہے
سب سے زیادہ ہنسی تب آئی جب نام سنا "لذینا"۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ اس کا مادہ "الذین" ہے۔

پوچھا صاحب آپ کا نام ؟
بولے کالو خان۔۔
ہم نے اس کا چہرہ دیکھا تو گورا چٹا
پھر استفسار کیا یہ نام کیوں اور کس نے رکھا
بولے دادا نے رکھا ہے قرآن سے دیکھ کر۔۔
"قالو" انا للہ وانا الیہ راجعون

عرصہ قبل ایک رکشہ والے نے رکشہ پہ بیٹے کانام سارق لکھا ھوا تھا۔کہنے لگا قرآن سے دیکھا ھے ۔سمجھا بجھا کےتبدیل کرنے پہ آمادہ کیا.
بچی کا نام "منھا" سنا۔
میں نے نام رکھنے کی وجہ اور مطلب پوچھا تو
جواب ملا: "مطلب کا تو پتا نہیں البتہ قرآن پاک میں یہ لفظ آتا ھے اس لیے رکھا ھے".
ایک بچے نے کلاس میں بتایا کہ اس کے گاؤں میں ایک بچی کا نام ذلک ہے.
ہمارے پڑوس میں ایک خاتون کا نام فَھِیَ رکھا گیا ہے.
ہماری مسجد کے ایک نمازی نے اپنی بچی کا نام "ِلنْتَ" رکھا ہوا ھے۔مسجد کے امام صاحب نے تبدیل کرنے کا بولا تو جواب ملا:
"نچی کی دادی کو دورانِ تلاوت یہ لفظ پسند آیا تھا اس لیے رکھا ھے، لہذا دادی کی خوشی کی خاطر یہ نام تبدیل نہیں کر سکتے "
ہمارے گاؤں میں ایک کا نام حامیہ رکھا گیا تھا۔
ایک صاحب نے کہا "وریشا" نام رکھا ہے بیٹی کا، ٹھیک ہے؟ دیکھ بھال کے عرض کیا کہ اس میں واو عطف کا اور آخر میں ا منصوب ہونےکی وجہ سے ہے۔ کہنے لگے، "یہ ہمارا مسئلہ نہیں!"
میرا دکھ میرا ہی دکھ تھا
بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر
گاؤں کوٹلی لوہاراں مغربی سیالکوٹ میں ایک آدمی نے اپنی بیٹی کا نام ۔۔اولئک رکھا ہے اور بیٹے کا نام کظیم کہتا یہ قرآن مجید میں ہیں.
میں حجام کے پاس تھا تو کہنے لگا میرے بھائی کو اللہ نے بیٹی دی ہے اور ہم نے اس کا نام "منھا" رکھا ہے میں نے کہا یہ کہاں ہے تو کہنے لگا قرآن میں.

بوڑھی خواتین بہت زیادہ تلاوت کرتی تھیں۔ کوٸی بچہ پیدا ہوتا تو تلاوت کے دوران دادی/نانی کو کوٸی لفظ پسند آتا وہی رکھ لیاجاتا۔اسی کے تحت ہمارے پڑوس میں ایک شخص کا نام ”خبال“ ہے حالانکہ یہ فساد کو کہتے ہیں۔
پٹھان بھائیوں میں صحابہ یا انبیاء کے اسماء پر نام رکھے جاتے ہیں تو ساتھ میں 'حضرت' بھی لگایا جاتا ہے۔
حضرت علی،حضرت عمر،حضرت بلال تو میں نے سن رکھے ہیں.
سائیکل خان بھی تھا ہمارے گاؤں میں.
لاریب فیہ ایک بچی اور ایک بچے کا خاتون نے فرعون تجویز کیا۔اور ایک افغانی بچےکا زنیم رکھا گیا تھاجو میں نے تبدیل کیا.
ہماری ایک عزیزہ نے پوتے کا نام ابلیس تجویز کیا، پوچھا گیا تو فرمایا کہ قرآن میں آتا ہے اور جب بھی پڑھتی ہوں بہت اچھا لگتا ہے اس لیے سوچ رکھا تھا کہ یہی نام رکھنا ہے.
سوات میں ایک خاتون کا نام سنا تھا: فطرنی۔ اس سے بھی عجیب تر نام مردان میں ایک بوڑھی خاتون کا سنا: تجریان!
ایک خاتون نے ھُنَّج نام رکھا ، ان سے پوچھا گیا یہ نام کہاں سے آیا تو فرمایا قرآن میں ہے، پوچھا گیا کہاں تو کہا "وھدیناہ النجدین"
ہمارے گاؤں کی ایک خاتون نے اپنی بھتیجی کے نام "فاحشہ" تجویز کیا تھا، شاید ان کو ساؤنڈ بہت اچھا لگا تھا اس لفظ کا.
یہ لوگ قرآن کے کسی صفحے پر آنکھ بند کرکے انگلی پھیرتے ہیں۔ کسی کے پاس قرآن اس وقت موجود نہ ہو تو کوئی دوسری کتاب حتی' کہ اخبار پر بھی انگلی پھیرتے ہیں جہاں آنکھیں کھول لیں وہاں انگلی روک لیتے ہیں اور وہ لفظ نام ہوتا ہے۔ اس حساب پر ہمارے ہاں "مختلف" اور " اچانک" بھی نام ہیں۔
جامعہ اسلامیہ میں ایک انڈونیشن لڑکے کا نام رزقاً طیباً ہے۔
ہمارے گاؤں میں بھی ایک بزرگ تھے وہ اپنے پوتوں پوتیوں کا نام قرآن سے اسی طرح کا رکھتے تھے، ان کے ایک پوتے کا نام قم اللیل ہے ایک پوتی کانام صلات دوسری کا رب اغفرلی جو اب فرلی ہوگیا، ایک لڑکی کو استقرار حمل ہوا تو اس نے نام پہلے ہی تجویز کرلیا لڑکی ہوگی تو ابلیسہ اور لڑکا ہوگا تو ہامان.
ہمارے گاؤں میں ایک شخص کا نام عبدالسلام ہے، اب ان کے بیٹوں کا نام بھی انہیں کے بروزن انت السلام اور منک السلام رکھا گیا ہے. پوچھنے پر کہتے ہیں نماز کے بعد کی دعا میں یہ نام آیا ہے تو غلط تھوڑی ہوگا۔

اسلم ملک صاحب کی وال سے کاپی کیا گیا ہے۔

اور اس میں واقعی کوئی مبالغہ آرائی نہیں۔ میں نے کئی نام اس میں سے خود سنے ہوئے ہیں جو فیشن کے طور پر یا منفرد کے چکر میں رکھے گئے ہوتے ہیں۔

لاجک یہ ہوتا ہے کہ " یہ ہمارا بچہ ہے، اس کا تو بالکل یونیک نام رکھنا ہے"
🙄

19/07/2026

Writing
سنڌي گرامر
گرامر اهو علم آهي، جنهن جي ذريعي ٻولي کي صحيح نموني پڙهڻ، لکڻ ۽ ڳالهائڻ جا اصول معلوم ٿين ٿا.
سنڌي گرامر جا اهم حصا هي آهن:
اسم: جنهن لفظ مان ڪنهن ماڻهو، شيءِ، جاءِ يا جانور جو نالو ظاهر ٿئي، ان کي اسم چئبو آهي.
مثال: علي، ڪتاب، اسڪول، گهوڙو.
ضمير: جيڪو لفظ اسم جي جاءِ تي استعمال ٿئي، ان کي ضمير چئبو آهي.
مثال: هو، مان، تون، اسين.
فعل: جيڪو لفظ ڪنهن ڪم يا حالت کي ظاهر ڪري، ان کي فعل چئبو آهي.
مثال: پڙهي ٿو، لکي ٿو، وڃي ٿو.
صفت: جيڪو لفظ اسم جي خوبي يا خاصيت ٻڌائي، ان کي صفت چئبو آهي.
مثال: سٺو ڇوڪرو، خوبصورت گل، وڏو گهر.
حرف: اهي لفظ جيڪي ٻين لفظن کي پاڻ ۾ ڳنڍين يا لاڳاپو ظاهر ڪن.
مثال: ۽، يا، ۾، تي، کان.
نتيجو:
سنڌي گرامر جي ڄاڻ سان ٻولي صحيح، صاف ۽ اثرائتي نموني لکڻ ۽ ڳالهائڻ ۾ آساني ٿئي ٿي. هر شاگرد لاءِ سنڌي گرامر سکڻ تمام ضروري آهي.

19/07/2026

التوبة والإنابة

النَّوْب:
رجوع الشيء مرّة بعد أخرى. يقال:
والإنابة إلى الله تعالى: الرّجوع إليه بالتّوبة وإخلاص العمل. قال تعالى: وَخَرَّ راكِعاً وَأَنابَ [ص/ 24] ، وَإِلَيْكَ أَنَبْنا [الممتحنة/ 4]

التوبة
: ترك الذنب على أجمل الوجوه ، وهو أبلغ وجوه الاعتذار، فإنّ الاعتذار على ثلاثة أوجه: إمّا أن يقول المعتذر: لم أفعل، أو يقول
فعلت لأجل كذا، أو فعلت وأسأت وقد أقلعت، ولا رابع لذلك، وهذا الأخير هو التوبة۔

(مفردات غریب القرآن)

الفرق بینهما
توبہ کہتے ہیں گذرے ہوے افعال پر شرمندگی و ندامت کا اظہار کرنا، انابت مستقل میں معاصی و گناہ چھوڑنے کے ارادے کو کہتے ہیں ۔

(فروق اللغات ص ،۳۵ )

17/07/2026

جب انسان الله کے سوا کسی اور کو اپنا سہارا اور سرمایۂ اعتماد بنالے، تو مصیبتیں اسے انہی راستوں سے آگھیرتی ہیں جنہیں وہ فائدے کا ذریعہ سمجھ رہا ہوتا ہے،،

20/06/2026

اکیڈمی کو دو اساتذہ کی ضرورت ہے جو احباب سنجیدہ ہوں وہ ہی رابطہ کریں

19/06/2026

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category