Hamdan Public School Hub Lesebela

Hamdan Public School Hub Lesebela Hamdan Public school cheesalabad Hub chowki Lasbela Balochistan

01/10/2022

Selection of prefects

01/10/2022

Voting for selection head prefects

20/09/2022
*حب چوکی۔۔۔۔۔حمدان پبلک اسکول چیز ل آباد حب میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد، طلباء و طالبات میں تعریفی اسناد اور یادگاری ...
08/03/2022

*حب چوکی۔۔۔۔۔حمدان پبلک اسکول چیز ل آباد حب میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد، طلباء و طالبات میں تعریفی اسناد اور یادگاری شیلڈز تقسیم، اسکول کے بچوں کا منفرد انداز میں پرفارمنس۔۔۔۔۔*
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا جس کے بعد نعت اور حمد باری تعالی پیش کی گئی اورمعزز مہمانوں کو ننھے بچوں نے خوبصورت انداز میں ٹیبلو کے ذریعے خوش آمدید کہا۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے مختلف موضوعات پر مباحثہ، تقاریر، منظوم شاعری، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیئے۔تقریب کے بطور مہمانِ خصوصی سیاسی وقبائلی شخصیت میرصفدرخان مگسی اور میر عبدالحمید مینگل تھے، جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں سر عثمان، سر عبدالخالق شامل تھے۔دریں اثناء بچوں نے تقریر میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرکے والدین اور اساتذہ کے بلند رتبہ اور حقوق پر روشنی ڈالا ٹیبلوز میں باشعور معاشرہ کی عکاسی کی گئی جن سے شرکاء مجلس خوب محظوظ ہوگئیں۔ مہمان خاص میر صفدرخان مگسی نے طلبہ و طالبات کو نقد انعامات سے نوازا جبکہ اساتذہ کو سرٹیفکیٹ دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی، ادارہ کی جانب سے مہمانوں کو شیلڈز پیش کی گئی۔مقریرین نے بچوں کی بہترین پرفارمنس کی تعریف کی اور اس سے حب چوکی کےلیے ایک نیک شگون قرار دیا، انہوں نے حمدان اسکول کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسے میدان ایجوکیشن میں کلیدی کردار کا حامل گردانا اور امید ظاہر کی گئی کہ تعلیم و تربیت کے لیے یہ ایک ہم سنگ میل ثابت ہوگا انہوں نے کہاکہ یہاں کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر یہ دعوی سے کہاجاسکتاہے کہ اسطرح کے ادارے تعلیمی انقلاب لاسکتے ہیں آنے والا وقت حب چوکی کے باشعور تعلیم یافتہ نسل کا ہوگا اور یہاں سے شمع روشن ہوکر پورے بلوچستان میں روشنیاں بکھیرے گا۔۔۔۔۔۔اس موقع پر چیف گیسٹ میرصفدرخان مگسی نے اسکول کو مزید فعال کرنے کےلیے مالی تعاون کی یقین دہانی کرائی جبکہ میرعبدالحمیدمینگل نے بچوں کی حوصلہ افزائی اور ادارہ کےلیے پچاس ہزار روپے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔

Annual exam position  olders
02/02/2022

Annual exam position olders

15/08/2021

😘

12/08/2021

Address

Main R. C. D Road Hub Chowki Chezalabad
Karachi
90250

Telephone

+923182695596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdan Public School Hub Lesebela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hamdan Public School Hub Lesebela:

Shortcuts

Share

Category