22/09/2025
"أمَّا الَّذِیْ یُثْلَغُ رَأْسُهُ بَالْحَجَرِ فَاِنَّهُ یَأْخُذُ القُرْاٰنَ فَیَرْفِضُهُ ، وَیَنَامُ عَنِ الصَّلَاْةِ المَکْتُوْبَةِ"
(صحیح البخاری)....
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaikh-ul-Hadees Mufti Muhammad Ismail Ziyai, College & University, ام۔المدارس جامعہ دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی, Karachi.
22/09/2025
"أمَّا الَّذِیْ یُثْلَغُ رَأْسُهُ بَالْحَجَرِ فَاِنَّهُ یَأْخُذُ القُرْاٰنَ فَیَرْفِضُهُ ، وَیَنَامُ عَنِ الصَّلَاْةِ المَکْتُوْبَةِ"
(صحیح البخاری)....
17/08/2025
05/07/2025
بے ادب گستاخ فرقے کو سنادے اے حسن
یوں کہا کرتے ہیں سنّی داستانِ اہلیبیت
رضی اللہ عنھم و أرضاھم عنّا 🌹
01/07/2025
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب نے حضور سے عرض کی یارسول اللہ لوگوں میں بہترین کون ہے ؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جسکی عمر دراز ہو اور اسکے أعمال نیک ہوں۔
اس نے کہا لوگوں میں بدترین کون ہے:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جسکی عمر طویل ہو اور اسکے أعمال بُرے ہوں۔
23/03/2025
صاحب سنن ابن ماجہ، محدث کبیر، ابو عبد اللہ محمد بن یزید ربعی قزوینی المعروف امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی پیدائش ایران کے مشہور شہر قزوین میں 209ھ میں ہوئی۔ آپ مشہور محدث، مفسر اور مؤرخ تھے۔ صحاح ستہ میں شامل کتاب ”سنن ابن ماجہ“ آپ ہی کی تالیف کردہ ہے۔ آپ نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی لیکن وہ اب ناپید ہے۔ آپ نے حدیث کی طلب میں حجاز مقدس، عراق، شام، خراسان کا علمی سفر فرمایا اور خاص کر بصرہ، کوفہ، بغداد، دمشق اور حرمین شریفین میں مقیم رہ کر تقریباً 310 شیوخ سے احادیث کی روایت فرمائی۔ 22 رمضان المبارک 273ھ بروز پیر شریف وصال فرمایا۔ آپ کے بھائی ابو بکر نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور آپ کے دونوں برادران ابو بکر و عبد اللہ اور آپ کے فرزند عبید اللہ نے آپ کو قبر میں اتارا۔ (المنتظم، بستان المحدثین)
08/10/2024
"دَرَسْتُ الْعِلْمَ حَتَّی سِرْتُ قُطبًا"