Tadreeb ul muallimeen

Tadreeb ul muallimeen فضلائے درس نظامی کے لیے ایک سالہ ٹیچرزٹریننگ کورس

15/06/2026
30/05/2026

گناہ رزق سے محرومی کا سبب!

28/03/2026

حفاظ ایجوکیشن سسٹم (جامعہ الرشید) میں داخلے جاری! 🎓📖

جامعہ الرشید، کراچی کے تحت "حفاظ ایجوکیشن سسٹم" (HES) میں تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ان حفاظِ کرام کے لیے ایک بہترین علمی پلیٹ فارم ہے جو حفظِ قرآن کے بعداو لیول اور اے لیول کی معیاری تعلیم مکمل دینی ماحول میں حاصل کرنا چاہتے ہیں

نمایاں خصوصیات:
📚 جدید عصری نصاب 🥋 تائیکوانڈو و سوئمنگ 🗣 لسانی مہارت (عربی و انگریزی)
💰 بڑی خوشخبری: مستحق اور باصلاحیت حفاظ کے لیے 100% اسکالرشپ موجود ہے۔

آغازِ داخلہ: ابھی رجسٹریشن کروائیں (نشستیں محدود ہیں)
آن لائن درخواست: tinyurl.com/Register-HES-26

📞 رابطہ نمبر:
🔹 موبائل: 03182070737
🔹 پی ٹی سی ایل: 02136880398
(اوقاتِ رابطہ: صبح 09:00 سے شام 04:00 بجے تک - پیر تا جمعرات)

📍 پتہ: پلاٹ نمبر 6-1/AS-V، سیکٹر 4، احسن آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی۔

26/03/2026

میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں؟

ایک سالہ ڈپلومہ اِن میڈیا سائنسز میں داخلہ حاصل کریں، جو کہ کلیۃ الفنون کے اشتراک سے پیش کیا جا رہا ہے، اور,گرافکس ڈیزائننگ ،ویڈیو ایڈیٹنگ ،فوٹوگرافی، ویڈیوگرافی، 3D اینیمیشن، AI، کالم نگاری اور دیگر جدید مہارتیں عملی طور پر سیکھیں۔

اسپرنگ 2026 کے داخلے جاری ہیں ابھی اپلائی کریں اور اپنے مستقبل کو نئی سمت دیں!

Apply Now: www.agu.edu.pk/apply-now
📞 0371-0215221 | 0317-1774736
📧 [email protected]

26/03/2026

اعلانِ داخلہ برائے تعلیمی سال 2026-27 (1447-48ھ)

​داخلہ تفصیلات (درجات):

​الصف التمہیدی (معہد الرشید العربی): میٹرک 'بی' گریڈ، عمر 20 سال سے کم اور عربی سیکھنے کی صلاحیت۔
​درسِ نظامی (رابعہ، خامسہ، سادسہ): سابقہ درجات میں ممتاز نتائج اور مساوی عصری تعلیم۔

​شیڈول اور وقت:

​تاریخِ داخلہ: 29، 30 اور 31 مارچ 2026ء (اتوار، پیر، منگل)۔
​رابطہ کا وقت: صبح 8:30 سے دوپہر 12:15 بجے تک۔
​قدیم طلبہ کی حاضری: 06 اپریل 2026ء، صبح 8 بجے۔

​ضروری دستاویزات:

​تین عدد تصاویر، شناختی کارڈ/فارم 'بی' کی کاپی اور اصل تعلیمی اسناد۔
​کسی مستند عالمِ دین یا 17 ویں گریڈ کے افسر کا تصدیق شدہ ضمانت نامہ۔

​رابطہ نمبر:

​021-36881345
​0317-2199291

24/03/2026

مدارس کے فضلاء کرام کے لیے پیشہ ورانہ تدریس اور قائدانہ صلاحیتوں کے حصول کا سنہری موقع!

جامعۃ الرشید کراچی پیش کر رہا ہے ایک منفرد اور معیاری تدریب المعلمین کورس جو آپ کو تدریس کے جدید اصولوں، مؤثر تدریسی مہارتوں اور تعلیمی قیادت کے فن میں مہارت فراہم کرے گا۔

کیا آپ ایک بہترین استاد یا تعلیمی رہنما بننا چاہتے ہیں؟

یہ کورس آپ کو نہ صرف ایک کامیاب مدرس بننے میں مدد دے گا بلکہ تعلیمی میدان میں قیادت کے جوہر بھی اجاگر کرے گا۔

خصوصیات:

✅ جدید اور معیاری تدریسی طریقے
✅ عملی تدریس، ورکشاپس اور سیمینارز
✅ ماہر اساتذہ کی رہنمائی اور خصوصی ٹریننگ
✅ تدریسی میدان میں عملی تجربہ حاصل کرنے کا موقع

اپنے تدریسی مستقبل کو سنوارنے کے لیے آج ہی داخلہ لیں!

Whatsapp:03132750336





11/03/2026

A specialized journey for professionals and the educated elite to deepen their understanding of the Holy Quran.

Program Highlights: 🏛️

9 Major Cities: Available in Karachi, Islamabad, Lahore, Peshawar, Quetta, and more

Flexible Schedule: Weekend-only classes (Saturday & Sunday)

Comprehensive Curriculum: Covers Tajweed, Arabic Grammar, Hadith, Seerah, Translation/Tafsir, and Islamic Etiquette

Registration Details: 📅

Deadline to Apply: April 10, 2026

Quick Signup: tinyurl.com/quran-ihsan

Contact Us: 0319-2544726

Address

Mullah Jeven Road Ahsanabad Sector 4 Karachi , Pakistan
Karachi
75340

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00
Sunday 07:00 - 15:00

Telephone

+923132750336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tadreeb ul muallimeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category