07/12/2025
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌼 اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌼
🟣 ڈیلی ختمِ نبوت کیلنڈر 🟣
╭───────────────╮
🌙 *15 جمادی الثانی 1447ھ*
📅 *07 دسمبر 2025ء*
🗓️ *24 مگھر 2082 بِکرمی*
📆 *بروز اتوار*
╰───────────────╯
*ختم نبوت چوک آواز حق کی صدا ہے*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
ختمِ نبوت ہمارا بنیادی عقیدہ اور ایمان کا حصہ ہے، اور اس عقیدے سے جُڑی ہر پہچان ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اگر کسی جگہ کا نام *"ختمِ نبوت چوک"* رکھا گیا ہے تو یہ ہم سب کا شرعی، دینی اور اخلاقی فریضہ ہے کہ اس نئے اور بابرکت نام کو ہی اپنائیں، پھیلائیں اور عام کریں۔ *پرانے ناموں کو ترک کر دینا کوئی نقصان نہیں بلکہ عقیدے کی سربلندی ہے۔* یہ نام ایک *صدائے حق ہے جو ہر آنے جانے والے کو یاد دلاتا ہے کہ نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں، ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔*
👍 ✍🏻 📩 📤
Like Comment Save Share