Jan Muhammad Baloch

Jan Muhammad Baloch ⚔️ 𝘽𝙖𝙡𝙤𝙘𝙝 𝘽𝙤𝙮 ⚔️
Allahmdullilah Muslim💝
Proud to be Baloch 😎🥰
(2)

Dua Abro, a 15 year old specially-abled girl, passes away during a medical procedure in Larkana. She had gone missing in...
15/07/2025

Dua Abro, a 15 year old specially-abled girl, passes away during a medical procedure in Larkana. She had gone missing in Ratodero town of Larkana on July 11 and was found unconscious. The medical examination concluded that it was a r**e case. The alleged ra**st had been shot by his accomplices.


Where is justice?

💯
13/07/2025

💯

مجھے اُن لوگوں پہ حیرانی ہوتی ہے جو کسی انسان کا دل دکھا کر معافی اللہ سے مانگتے ہیں۔

"غربت: ایک تلخ حقیقت اور پوری انسانیت کا المیہ"لوگ آپ کے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں، آپ سے نہیں۔ یہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت ...
23/01/2025

"غربت:
ایک تلخ حقیقت
اور پوری انسانیت کا المیہ"
لوگ آپ کے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں، آپ سے نہیں۔ یہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے۔
زندگی میں ہر دکھ اور تکلیف برداشت کی جاسکتی ہے، مگر غربت ایسا بوجھ ہے جو انسان کی خودداری، عزتِ نفس، اور خوابوں کو بے دردی سے روند دیتا ہے۔ جب وسائل نہ ہوں تو دنیا کا رویہ بدل جاتا ہے۔ آپ کی بات کا وزن کم ہو جاتا ہے، اور لوگ آپ کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے آپ میں کوئی بڑی کمی ہو۔ بے روزگاری جوانی میں ذلت و رسوائی کا دوسرا نام بن جاتی ہے، اور کبھی تو یہ لگتا ہے کہ فقر و افلاس موت سے بھی بدتر ہے۔
غربت صرف جیب کو خالی نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ پر گہرے زخم چھوڑ جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا “عیب” بن جاتی ہے جو انسان کی تمام خوبیاں چھپا دیتی ہے۔ لوگ وسائل کے بغیر آپ کی محنت اور خلوص کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے، اور یہ دنیا کی بے رحمی کو ظاہر کرتا ہے۔
کیا واقعی انسان کی قدر صرف اس کی دولت سے کی جاتی ہے؟ کیا عزت اور خودداری صرف پیسے کی محتاج ہے؟ یا یہ ہم ہیں جنہوں نے اپنی اقدار کو دولت کے پیمانے پر تولنا شروع کردیا ہے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو دل کو جھنجھوڑ دیتے ہیں اور ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ اس دنیا کی حقیقت پر غور کریں۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے انقلابی و مزاحمتی شاعر   بھی  شہید کر دیئے گئے.ٹارگٹ کلنگز ایک تسلسل ہے  محروم قوموں کے قابل آفراد ...
11/07/2024

پشتون تحفظ موومنٹ کے انقلابی و مزاحمتی شاعر بھی شہید کر دیئے گئے.

ٹارگٹ کلنگز ایک تسلسل ہے محروم قوموں کے قابل آفراد کو مارنے کا😥

ایک مقبول قومی شاعر پر ہونے والے ظلم پر مذمت کے الفاظ بھی چھوٹے ہیں جو ادا نہ کر سکوں۔۔

💯
10/07/2024

💯

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا۔~ چی گویرا
31/03/2024

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا۔
~ چی گویرا

Personal😎     ゚viralシ
21/02/2024

Personal😎
゚viralシ

25/01/2024
خیرپور سندھ میں ڈاکٹر مھرنگ بلوچ کی FIR پے سخت لفظوں میں مظمت کرتے ہیں..اور ہم سندھ کے بلوچ مھرنگ بلوچ کے ساتھ ہیں..
06/01/2024

خیرپور سندھ میں ڈاکٹر مھرنگ بلوچ کی FIR پے سخت لفظوں میں مظمت کرتے ہیں..
اور ہم سندھ کے بلوچ مھرنگ بلوچ کے ساتھ ہیں..

20/12/2023

قربان 💖
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ
゚ ゚viralシ2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jan Muhammad Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share