Al-BADAR Quran Academy

Al-BADAR Quran Academy Al-Badr Quran Academy offers premium online and offline Quranic and Islamic education. Contact us today to start your journey! https://wa.me/923102129157

Join us to learn Tajweed, Hifz, Nazra, Arabic and Islamic values from expert teachers.

*اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*  *کل سے ان شاءاللہ کورس شروع ہو جائے گا۔*  *جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا*  *البدر قرآن ...
13/08/2026

*اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔*
*کل سے ان شاءاللہ کورس شروع ہو جائے گا۔*
*جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا*

*البدر قرآن اکیڈمی* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VadnfrhLSmbfbSNZ1f2R

*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
* #مطالعہ
*

🌙✨ ربیعُ الاول اسپیشل ✨🌙 *ربیعُ الاول — سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ* آن لائن سیرت کورساس ربیعُ الاول کے بابرکت مہینے کو سیرتِ...
12/08/2026

🌙✨ ربیعُ الاول اسپیشل ✨🌙
*ربیعُ الاول — سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ*
آن لائن سیرت کورس

اس ربیعُ الاول کے بابرکت مہینے کو سیرتِ رسول ﷺ کے مطالعے کے ساتھ یادگار بنائیں۔
آئیں! سیرت پڑھیں، سیرت سمجھیں اور سیرت سے اپنی زندگی سنواریں۔

*📖 کورس کا طریقۂ کار*
📝 روزانہ سیرتِ رسول ﷺ سے متعلق ایک مختصر مضمون
📚 روزانہ چند منٹ کا مطالعہ
❓ مضمون کے بعد ایک مختصر سوال
💡 روزانہ نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی سے ایک نیا سبق
📱 تمام مضامین اور سوالات واٹس ایپ چینل کے ذریعے

*🎁 خصوصی تحفہ*
*کورس کے اختتام قرعہ اندازی کے ذریعے 3 خوش نصیب شرکاء کے لیے سیرتِ رسول ﷺ پر ایک مفید کتاب کا تحفہ*

🌹 *ایک مہینہ — نبی کریم ﷺ کے نام*

البدر قرآن اکیڈمی
📞 03102129157
📲 کورس میں شرکت کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے منسلک ہوں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VadnfrhLSmbfbSNZ1f2R

خدارا! بچوں کو تعلیم دیں، جہالت نہیں
12/08/2026

خدارا! بچوں کو تعلیم دیں، جہالت نہیں

اگر اس تصویر میں بیٹھے ہوئے مرد شوہر یا باپ ہوتے تو ایک طبقہ فورا یہ شور مچاتا کہ دیکھو ظالم مرد عورتوں کو غلام بنا کر ا...
27/07/2026

اگر اس تصویر میں بیٹھے ہوئے مرد شوہر یا باپ ہوتے تو ایک طبقہ فورا یہ شور مچاتا کہ
دیکھو ظالم مرد عورتوں کو غلام بنا کر اپنے قدموں میں بٹھاتے ہیں ان سے اپنے پاؤں صاف کرواتے ہیں انہیں پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں اور نوکرانیوں کی طرح رکھتے ہیں
لیکن یہاں معاملہ مختلف ہے یہ خواتین خودمختار اور آزاد کہلاتی ہیں اور اپنی ملازمت کے تقاضوں کے تحت اپنی مرضی سے غیر مردوں کے پاؤں کی مالش کر رہی ہیں بلکہ بظاہر خوش دلی سے اپنا کام انجام دے رہی ہیں
سوچنے کی بات یہ ہے کہ باطل نے ایسا فکری جال بچھایا کہ جو کام کبھی شوہر اور بیوی کے باہمی تعلق اور محبت کا اظہار سمجھا جاتا تھا اسے غلامی کا نام دے دیا گیا جبکہ وہی کام اگر اجنبی مردوں کے لیے ملازمت کے طور پر کیا جائے تو اسے آزادی اور خودمختاری قرار دیا جاتا ہے
یہاں اصل تضاد کیا ہے
1 گھر میں خدمت غلامی
بیوی اگر شوہر کے لیے کھانا بنائے کپڑے دھوئے پاؤں دبائے تو کہا جاتا ہے پدرشاہی نظام ہے
2 باہر خدمت بااختیار
وہی عورت جب کسی اجنبی کلائنٹ کے پاؤں ہاتھ سر کی مالش کرے 8 گھنٹے ڈیوٹی دے باس کی ڈانٹ سنے تو اسے خودمختار وومن ایمپاورمنٹ کہا جاتا ہے
کچھ مثالیں اس آزادی کی
1 پارلر اور سپا کی نوکریاں لاکھوں خواتین مجبورا غیر محرم مردوں کے جسم کو ٹچ کر کے روزی کماتی ہیں اگر انکار کریں تو نوکری سے نکال دوں گا کی دھمکی کیا یہ آزادی ہے یا مجبوری
2 کارپوریٹ کلچر کئی کمپنیوں میں خواتین سے کہا جاتا ہے کلائنٹ کو خوش رکھو ورنہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوگا ہنسی مذاق رات دیر تک میٹنگ ہوٹلنگ سب پروفیشنلزم کے نام پر
3 سوشل میڈیا انفلوئنسر پردے اور حیا کو تنگ نظری کہنے والی کئی لڑکیاں بعد میں خود رو کر ویڈیو بناتی ہیں کہ ویوز کے لیے کپڑے چھوٹے کیے عزت گنوا بیٹھی تب کوئی حقوق کی بات نہیں کرتا
4 اسلام اور پردے سے آزادی مانگنے کا انجام
مغرب کی کئی فیمنسٹ خود اب کتابیں لکھ رہی ہیں کہ ہم نے عورت کو آزاد کرنے کے نام پر اسے مارکیٹ کا پروڈکٹ بنا دیا فیملی ٹوٹ گئی ڈپریشن بڑھ گیا بچے ڈے کیئر میں پل رہے ہیں
اسلام کا موقف
اسلام عورت کو عزت دیتا ہے بیوی شوہر کے لیے جو کرتی ہے وہ عبادت اور محبت ہے اس پر اجر ہے
جبکہ غیر محرم کے لیے جسم بیچنا ٹچ کروانا رات گئے کام کرنا اسلام اسے عزت نہیں بلکہ استحصال کہتا ہے
خلاصہ
مسئلہ کام کا نہیں نیت اور دائرے کا ہے
گھر میں محبت سے کیا گیا کام غلامی اور پیسے کے لیے اجنبی کی خدمت آزادی
یہ فکری دھوکہ ہے اسی دھوکے کو سمجھنا آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے

منقول

بیٹی کا رشتہ نیک صالح مگر غریب لڑکے کیلئے مانگا گیا تو انکار کر دیا۔ اُسی بیٹی کا رشتہ ایک امیر لیکن بگڑے ہوئے لڑکے کیلئ...
24/07/2026

بیٹی کا رشتہ نیک صالح مگر غریب لڑکے کیلئے مانگا گیا تو انکار کر دیا۔

اُسی بیٹی کا رشتہ ایک امیر لیکن بگڑے ہوئے لڑکے کیلئے مانگا گیا تو یہ کہہ کر ہاں کر دی کہ "اللہ ہدایت دینے والا ہے۔"

ارے نادان! جو اللہ ہدایت دے سکتا ہے وہ مال نہیں دے سکتا کیا؟

*ثواب کی نیت سے شیئر کریں۔*

*البدر قرآن اکیڈمی*
https://whatsapp.com/channel/0029VadnfrhLSmbfbSNZ1f2R

23/07/2026

*"محبت کے مقابلہ میں خیر خواہی زیادہ بڑی چیز ہے۔ محبت ایک جذباتی شے ہے جبکہ خیر خواہی ایک خالص عقلی رویہ ہے۔*

*مگر اکثر لوگ اس فرق کو نہیں جانتے اسلئے وہ محبت کرنے والے کو اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں۔*

*حالانکہ اصل ہمدرد وہ ہے جو آپ کے ساتھ سچی خیر خواہی کرے۔ جبکہ محبت اکثر وقتی اور اندھی ہو سکتی ہے، لیکن خیر خواہی ایک مستقل اور حقیقت پسندانہ جذبہ ہے جو انسان کو مشکل حالات میں بھی درست فیصلہ کرنے کی قوت دیتا ہے۔"*

*البدر قرآن اکیڈمی*
https://whatsapp.com/channel/0029VadnfrhLSmbfbSNZ1f2R

دنیاوی فوج کا سپاہی بننے کے چکر میں ﷲ کی فوج کے سپاہی کے مقابل آ گیااب ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے۔ باقیوں کا بھی یہی انجام ہو...
18/07/2026

دنیاوی فوج کا سپاہی بننے کے چکر میں ﷲ کی فوج کے سپاہی کے مقابل آ گیا
اب ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے۔

باقیوں کا بھی یہی انجام ہو گا
ان شاءاللہ

17/07/2026

اشرفی مولانا کو بدنام کرنا چاہتا تھا
خود ہی ذلیل ہو رہا ہے۔

باقیوں کا بھی یہی انجام ہو گا
ان شاءاللہ

12/07/2026

Address

Online
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-BADAR Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share