17/05/2026
🌙✨ صادق پبلک ہائیر سیکنڈری اسکول حب کے جملہ اسٹاف کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت ایام ہم سب کے لیے خیر، برکت، خوشیوں اور رحمتوں کا سبب بنائے، اور ہمیں قربانی کی حقیقی روح، اخلاص، محبت اور ایثار اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
🌸 عیدالاضحیٰ مبارک 🌸
09/05/2026
صادق پبلک اسکول و کالج حب، تعلیمی میدان میں پچھلے دو دہائیوں سے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ہم صرف دعوے نہی بلکہ آپکے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے میں منفرد کردار ادا کر رہے ہیں۔
فرسٹ ایئر میں داخلے کے لئے آج ہی رابطہ کریں، رابطہ نمبر 03002552287
08/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق پبلک ہائیر سیکنڈری اسکول حب کے وائس پرنسپل جناب شیخ عبد الولی صاحب کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10:00 بجے قبائل مسجد بلدیہ ٹاؤن کراچی میں ادا کی جائے گی۔
اس دکھ اور غم کی گھڑی میں ہم مرحومہ کے اہل خانہ خصوصاً شیخ عبد الولی صاحب کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
07/05/2026
Heartiest Congratulations to all the brilliant students of 9th and 10th class on achieving an excellent result.
Alhamd o lillah 100% result