11/07/2026
🌟 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟
اسٹڈی کالجیٹ گزشتہ کئی برسوں سے تعلیمی میدان میں بہترین خدمات انجام دے رہا ہے، اور اس سال بھی ہمارے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کر کے اپنی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کو سچ ثابت کر دیا ہے۔
ہم اپنے تمام طلبہ کو SSC-II کے امتحانات میں نمایاں کامیابی اور بے شمار A+ اور A گریڈز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خصوصی مبارکباد ہماری ہائیسٹ اچیور انشال فاطمہ شہاب کو، جنہوں نے 92.64% نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ 🏆✨
یہ کامیابی صرف ایک طالبہ کی نہیں بلکہ تمام اساتذہ، والدین اور طلبہ کی مشترکہ محنت کا ثمر ہے۔
تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو۔
"یہی ہے ہماری کامیابی" ❤️🎓