The Smart Public School

The Smart Public School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Smart Public School, School, H area muzaffabad colony landhi, Karachi.

24/12/2025

یقیناً کیمرے کے سامنے آ کر، طلبہ کے روبرو، ایک طالبِ علم کا طلبہ کو ریاضی پڑھانا نہایت مشکل اور حوصلہ آزما کام ہے، جس کے لیے بھرپور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اسمارٹینز کے شاہین نے یہ کام نہایت شاندار اور خوبصورت انداز میں انجام دیا۔ واقعی قابلِ تحسین! 👏

19/11/2025

Result Day

03/11/2025

اے اللہ! اس چمن کو ہمیشہ سرسبز و شاداب رکھ۔ 🌿

14/08/2025

اسمارٹ پبلک اسکول کے طلبہ واقعی باصلاحیت ہیں — ان کی تخلیقی صلاحیت، اعتماد اور جذبہ حالیہ تقریب میں خوبصورت انداز سے نظر آیا۔ 🌟
دل سے کی گئی تقاریر، ملی نغموں پر پیش کیے گئے ٹیبلو اور پختون روایتی رقص اٹن نے ثابت کیا کہ جب بچوں کو بہترین ماحول ملے تو ان کا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آتا ہے۔ 🎶✨

ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر بچہ ایک ستارہ ہے، اور حوصلہ افزائی اور رہنمائی کے ساتھ وہ دنیا کو روشنی دے سکتا ہے۔ 💚

#ننھےستارے

03/08/2025

📢 اطلاع برائے والدین

اسمارٹ پبلک اسکول کل سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔ براہِ کرم اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم میں اور درجِ ذیل ضروری اشیاء کے ساتھ اسکول بھیجیں:

✅ اسکول بیگ
✅ تمام نصابی کتابیں و کاپیاں
✅ قلم، پینسل، ربر، شارپنر وغیرہ

آپ کا تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
وقت کی پابندی اور تیاری کے ساتھ حاضری بچوں کی تعلیم میں کامیابی کی بنیاد ہے۔

اسمارٹ پبلک اسکول
📚📖

  Mubarak to all
07/06/2025


Mubarak to all

07/07/2024

یاد دہانی !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام گروپ ممبرز خیریت سے ہوں گے بات یہ کرنی تھی بچوں کے گرمیوں کی چھٹیوں کا کام ہو رہا ہے کہ نہیں ذرا اس کے بارے میں ہر بندہ اپنی رائے دے دے اور امید ہے کہ تمام بھائی والدین اپنے اپنے بچوں کے ساتھ گرمیوں کی چھٹیوں کے کام میں مدد کر رہے ہوں گے برائے مہربانی ان کے ساتھ سخت کوشش کریں جزاک اللہ

22/02/2024

Mr tayyab speech

22/02/2024

Mr.Tayyab speech

Speech competition session for polio Ambassador پولیو کے خاتمے کے حوالے سے طلباء کے مابین تقاریر کا انعقاد ہوا تمام طلبا...
22/02/2024

Speech competition session for polio Ambassador
پولیو کے خاتمے کے حوالے سے طلباء کے مابین تقاریر کا انعقاد ہوا تمام طلباء نے بھرپور حصہ لیا تمام طلباء نے بھرپور حصہ لیا اور الحمدللہ دی سمارٹ پبلک سکول کہ طلباء نے مقابلہ اپنے نام کیا یو سی ون مظفراباد میں محمد منصور پہلے نمبر اور خضر حیات دوسرے نمبر پر کامیاب ہوے
اسی طرح یو سی ٹو ریڑی میں بھی زبردست مقابلہ ہوا اور وہاں طیب پہلے نمبر پر اور صہیب دوسرے نمبر پر کامیاب ہو گئے
شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تواور بھی اس اگ کو بازوں سے ہوادے

Address

H Area Muzaffabad Colony Landhi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category