Shah latif private schools welfare association

Shah latif private schools welfare association .

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ای...
12/09/2024

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین انور علی بھٹی صاحب سے ملاقات ، اس ملاقات میں شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر نہاد علی شاہ ، ایجوکیشن اینڈ لرننگ کورڈینیٹر عابد خان اور انفارمیشن سیکرٹری شہاب احمد نے بھی شرکت کی ۔ ملاقات میں پرائیویٹ اسکولز کو در پیش مختلف مسائل کے متعلق بات چیت کی گئی اور تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے پر غور کیا گیا۔

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے ...
11/09/2024

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے چیئرمین علیم قریشی صاحب سے ملاقات ، اس ملاقات میں شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر نہاد علی شاہ ، ایجوکیشن اینڈ لرنگ کورڈینیٹر عابد خان اور انفارمیشن سیکرٹری شہاب احمد نے بھی شرکت کی ۔ ملاقات میں پرائیویٹ اسکولز کو در پیش مختلف مسائل کے متعلق بات چیت کی گئی اور تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے پر غور کیا گیا۔

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ای...
10/09/2024

شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایڈووکیٹ فیصل حسین شاہ کی پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عالم شیر اعوان سے ملاقات ، اس ملاقات میں شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر نہاد علی شاہ ، سیکرٹری جنرل صابر حسین مشوری اور انفارمیشن سیکرٹری شہاب احمد نے بھی شرکت کی ۔ ملاقات میں پرائیویٹ اسکولز کو در پیش مختلف مسائل کے متعلق بات چیت کی گئی اور تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے پر غور کیا گیا۔ PPSCA کے مرکزی سیکرٹری جنرل عالم شیر اعوان کی طرف سے شاہ لطیف پرائیویٹ اسکولز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کو مبارک باد اور اجرك کا تحفہ پیش کیا گیا ۔

08/09/2024
08/09/2024
Program will be live on this page..Saturday 30 september 9.30am to 1.00pm
28/09/2023

Program will be live on this page..
Saturday 30 september 9.30am to 1.00pm

Aftaar party 2023 at kababjees super highway ❤️   bin qasim
15/04/2023

Aftaar party 2023 at kababjees super highway ❤️ bin qasim

G.B meeting of Shah Latif private schools welfare association (09/12/2022)
09/12/2022

G.B meeting of Shah Latif private schools welfare association (09/12/2022)

we warmly welcome our new chair leader Sir Faisal hussain Shah (advocate) as a vice chairman of Shah Latif private schoo...
09/12/2022

we warmly welcome our new chair leader Sir Faisal hussain Shah (advocate) as a vice chairman of Shah Latif private schools welfare association.
He elected as a vice chairman by whole cabinet present in general body meeting.

Address

Shah Latif Town Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah latif private schools welfare association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category