الھادی آن لائن القرآن و الحدیث اکیڈمی

الھادی آن لائن  القرآن و الحدیث اکیڈمی Online Quran Teaching is a online based facility provided to all people

22/04/2026
22/04/2026

03/02/2026

Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 15

قُلۡ اَؤُنَبِّئُکُمۡ بِخَیۡرٍ مِّنۡ ذٰلِکُمۡ ؕ لِلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا وَ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ وَّ رِضۡوَانٌ مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿ۚ۱۵﴾

آپ کہہ دیجئے! کیا میں تمہیں اس سے بہت ہی بہتر چیز بتاؤں؟ تقویٰ والوں کے لئے ان کے رب تعالٰی کے پاس جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ بیویاں اور اللہ تعالٰی کی رضامندی ہے ، سب بندے اللہ تعالٰی کی نگاہ میں ہیں ۔

02/01/2026

*مومن کا کوئی نیک عمل رائیگاں نہیں جائے گا۔*
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
پھر جو مومن بن کر نیک عمل کرے گا تو اس کی کوشش کی ناقدری نہیں ہوگی ، اور ہم اس کوشش کو لکھتے جاتے ہیں ۔
سورة الانبياء (21)، آیت نمبر 94۔

19/12/2025

صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں، تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اگر یہی صحبتیں بری ہوں تو ایمان کو کھرچ کر دل سیاه و سخت کر دیتی ہیں۔

آپ ﷺ نے فرمایا؛

"انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، تو تمہیں چاہئے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو"۔

(سنن ابوداؤد 4833)

تو سوچ سمجھ کر صحبتیں اختیار کریں!
یہ دوست ہمیں جنت بھی لے جاتے ہیں ، اور۔۔۔ جہنم بھی۔

15/12/2025

اپنی اولاد کو جنم سے بچانے کی فکر کریں

Address

Burns Road
Karachi
775500

Opening Hours

Monday 21:00 - 08:00
Tuesday 20:00 - 08:00
Wednesday 20:00 - 08:00
Thursday 20:00 - 10:00
Friday 17:00 - 08:00
Saturday 08:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الھادی آن لائن القرآن و الحدیث اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category