DARUL ULOOM Anwar e madina Registerd

DARUL ULOOM Anwar e madina Registerd

Share

مفتی ناصر خان ترابی

09/06/2026

🌹 دسواں سالانہ عرسِ مقدس 🌹

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ

و جلسۂ تقسیمِ اسناد

ان شاء اللہ 20 جون 2026ء بروز ہفتہ🕘 بعد نمازِ عشاء

📍 مقام:دارالعلوم انوارِ مدینہ جامع مسجد مدینہ لیبر اسکوائر، سائٹ کراچی

تمام احباب اھلسنت سے شرکت کی درخواست ہے۔

02/06/2026

دارالعلوم انوار مدینہ لیبر اسکوائر، سائٹ کراچی کا تعمیراتی کام جاری ہے۔

اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے حسبِ استطاعت تعاون کے ذریعے اس دینی منصوبے کی تکمیل میں حصہ لیں اور صدقۂ جاریہ کا عظیم ثواب حاصل کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔رابطہ ۔ 0300 9272715

30/05/2026

عظیم محافظ ناموس رسالت، غازئ ملت، غازی عبدالقیوم شہید رحمہ اللہ سے متعلق مختصر اور جامع ڈاکومینٹری۔
اس قیمتی ویڈیو کو لازمی شیئر فرمائیں تاکہ ایک عظیم عاشقِ رسول و محافظِ ناموسِِ رسالت سے متعلق بنیادی معلوم ھر مسلمان تک پہنچ سکیں۔

29/05/2026

أج کی حدیث شریف

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

دارالعلوم انوارِ مدینہ لیبر اسکوائر سائٹ کراچی
Karachi