TGF School & Girls College

TGF School & Girls College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TGF School & Girls College, School, Qaimkhani colony new saeedabad baldia town karachi, Karachi.

27/11/2025

Admission Open annual 1

27/11/2025

Admission Open ZUEB
03439728577

01/06/2022
16/05/2021

Male and female teachers ke need Hai
Address last 20 number bus stop baldia town Karachi TGF School and girls college
WhatsApp number 03439728577

Photos from TGF School & Girls College's post 25/09/2020

انشاء اللہ تعالی تمام کلاسز 28 ستمبر سے کھول دی جائیں گے تمام اساتذہ ، پرائیویٹ اسکولز اونرز اور ایسوسی ایشن کو مبارک ہو اللہ تعالی ہمارے بچوں اساتذہ اور ملک کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین سید عدنان احمد

25/09/2020

انشاء اللہ تعالی تمام کلاسز 28 ستمبر سے کھول دی جائیں گے تمام اساتذہ ، پرائیویٹ اسکولز اونرز اور ایسوسی ایشن کو مبارک ہو اللہ تعالی ہمارے بچوں اساتذہ اور ملک کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین ۔سید عدنان احمد

19/09/2020

ٹی جی ایف اسکول اینڈ گرلز کالج کی طرف سے تین ماہ کی فیس معاف کردیں ہے

19/09/2020

وزیر تعلیم آپ کی اس ہجوم کے بارے میں کیا خیال ہے وطن عزیز سے کرونا کم ہونے کے بعد لگتا ہے کہ سندھ سرکار حالت نزاع میں ہے۔سعیر غنی صاحب اور وزیر صحت نے پورے سندھ میں بین الاقوامی سطح کے ہسپتال بنا دیے ہیں۔سندھ کا بچوں کو ضرورت سے زیادہ تعلیم دی جا چکی ہے۔ روزگار کے بعد ویکنسیز خالی پڑی ہیں۔ ہر بس ،ٹرین اور ہوٹلز میں کرونا ایس و پیز پر عمل ہو رہا ہے۔لہزا اپنا فارغ وقت تمام بنیادی سہولیات سے محروم عوام کے ساتھ کرونا سیاست کر کے دل پشوری میں گزار رہے ہیں۔اور بھٹو مرحوم کے وعدے کے مطابق روٹی،کپڑا اور مکان کے منشور کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے تعلیم،صحت اور انصاف کے منشور کو چرانے کر سندھ میں نافذ کرنے کی کوشش شروع کردی گئی ہے۔
سید عدنان احمد

19/09/2020

ہم وزیر تعلیم سعید غنی صاحب کے اس فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ان کے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں، ہم بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلٰی سندھ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ وفاقی حکومت اور NCOC کے تحت کئے گئے فیصلے پر عمل درآمد کروائیں اور اسکولز میں شروع ہونے والے تدریسی عمل کو چند ایک شکایات پر مکمل بند نہ کریں۔
اس بات کو بھی مد نظر رکھیں کہ ایک بڑی تعداد میں اسکولز SOPs کی سختی سے پابندی کر رہے ہیں ۔
پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے اور دوستوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ منگل کو پریس کلب کراچی پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا ۔
سید عدنان احمد

Photos from TGF School & Girls College's post 18/01/2020

TGF School & Girls College
Aj Bacho ke activity Orange Day

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Qaimkhani Colony New Saeedabad Baldia Town Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 11:00
Tuesday 09:00 - 11:00
Wednesday 09:00 - 11:00
Thursday 09:00 - 11:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 11:00