07/05/2026
Al Ahrar Online Quran Academy ایک بہترین آن لائن ادارہ ہے جہاں بچوں اور بڑوں کو قرآنِ مجید کی معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ ہماری اکیڈمی میں تجربہ کار اور قابل اساتذہ کے ذریعے ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ، نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات آسان اور مؤثر انداز میں سکھائی جاتی ہیں۔
✨ ہماری خصوصیات:
تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ
بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
آن لائن کلاسز بذریعہ WhatsApp / Zoom / Skype
مناسب فیس اور بہترین ماحول
فری ڈیمو کلاس کی سہولت
دنیا بھر کے طلبہ کے لیے کلاسز
📖 آج ہی اپنے بچوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں اور
0303 2016837 Al Ahrar Online Quran Academy کا حصہ بنیں۔+
24/04/2026