Darul uloom Farooq- e- Azam

Darul uloom Farooq- e- Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul uloom Farooq- e- Azam, Education, Abidabad Block C Baldia Town District Kemari Karachi, Karachi.

شعبہ جات بنین
شعبہ کتب : درجہ اعدادیہ ، متوسطہ ، اولی ، ثانیہ
شعبہ حفظ و ناظرہ و قاعدہ
شعبہ جات بنات
شعبہ حفظ و قاعدہ ناظرہ
شعبہ اسکول نرسری تامیٹرک
شعبہ کتب چھ سالہ عالمہ کورس
شعبہ دراسات دینیہ شعبہ تربیتی کورس
شعبہ ترجمہ القرآن
شعبہ اسکول نرسری

25/09/2026

شہزادہ پارلیمنٹ سابقہ MPAجھنگ ابن جرنیل مولانا معاویہ صاحب کا مولانا عبدالرحمن تونسوی رحمہ اللہ کے جنازہ کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار

21/09/2026

(چارماہی امتحان نتائج)

آج 20 ستمبر بروز اتوار
دارالعلوم سیدنا فاروق اعظمؓ اکیڈمی میں

چارماہی امتحان کے نتائج کا اعلان اور تقسیم کا مرحلہ الحمدللہ بحسن انتظام تکمیل کو پہنچا

اس موقع پر طلبہ کے معزز سرپرستان سے خصوصی ملاقات بھی کی گئ

جس میں بچوں کی تعلیمی کارکردگی علمی ترقی اور مستقبل میں مزید بہتر نتائج کیلئے باہمی مشاورت کی گئی

الحمدللہ تمام طلبہ کرام امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوئے

نمایاں طلبہ کی کامیابی صرف ایک نتیجہ نہیں بلکہ ان کی مسلسل محنت اساتذہ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور سرپرستان کے تعاون کا ثمر ہے

اللہ تعالی ہمارے تمام طلبہ کرام کی محنتوں کو شرف قبولیت عطافرمائے انہیں علم نافع عمل صالح اور دین و ملت کی خدمت کیلئے قبول فرمائے

اساتذہ کرام اور سرپرستان کی کاوشوں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
آج نتائج کے اس خوش کن لمحات میں ہر دل غمزدہ تھا

ہر آنکھ اشکبار نظر آئی ہر نگاہ اس چمن کے باغباں کو ڈھونڈ رہی تھی ہر بینائی اس مسکراہٹ کو تلاش کر رہی تھی

جو ہر آنے والے طابعلم کے والد کو اپنائیت کا احساس دلاتی تھی
آج اس شخصیت کی نشست خالی تھی اور یہ صدا لگا رہی تھی کہ ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے

اللہ تعالی ہمارے مرحوم ناظم تعلیمات مولاناعبدالرحمان رحمہ اللہ
کی تمام مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے

آمین یاب العالمین

12/09/2026

(نماز جنازہ)


فرزند ارجمند
استاد الحدیث جامعہ بنوریہ العالمیہ

حضرت مولانا مفتی عبدالحمید تونسوی صاحب
مرحوم حضرت مولانا عبد الرحمان رحمہ اللہ کی نماز جنازہ کے موقع پر

( قائد اھلسنت کا تعزیتی خطاب)



جاری کردہ: دارالعلوم سیدنافاروق اعظمؓ اکیڈمی

10/09/2026

استاد الحدیث جامعہ بنوریہ العالمیہ حضرت مولانا مفتی عبدالحمید تونسی صاحب کے صاحبزادے مولانا عبدالرحمن تونسی رحمہ اللہ کی نماز جنازہ قائد اہل سنت غازی اسلام کی اقتدا میں ان کے ابائی گاؤں بستی صدیق آباد تونسہ شریف میں آدائیگی کے مناظر

حیات و خدمات سیمینار  "تعزیتی ریفرنس"(بیاد)مولانا عبد الرحمٰن تونسوی رحمۃ اللّٰہ (ناظم تعلیمات دارالعلوم سیدنافاروق اعظم...
08/09/2026

حیات و خدمات سیمینار

"تعزیتی ریفرنس"(بیاد)
مولانا عبد الرحمٰن تونسوی رحمۃ اللّٰہ
(ناظم تعلیمات دارالعلوم سیدنافاروق اعظم اکیڈمی)

📅: 10 ستمبر 2026
⏰: بروز جمعرات، بعد نمازِ عصر
📍: پیر زادہ لان (گرلز ڈگری کالج بلدیہ ٹاؤن)

محببین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہیں۔ دارالعلوم سیدنافاروق اعظمؓ اکیڈمی

03/09/2026

(قرآن خوانی)
آج دارالعلوم سیدنا فاروق اعظم میں طلبہ واساتذہ کرام کی طرف سے اپنے محبوب ومشفق ناظم تعلیمات مولانا عبدالرحمان تونسوی رحمہ اللہ کی ایصال ثواب کیلئے ختم قرآن وخصوصی دعاوں کا اہتمام کیا گیا
اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں
درجات بلند فرمائیں
اور ان کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائیں

مفتی عبد الحمید تونسوی صاحب  کے صاحبزادے مولانا عبدالرحمن تونسوی  رحمہ اللہ کی دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے
03/09/2026

مفتی عبد الحمید تونسوی صاحب کے صاحبزادے مولانا عبدالرحمن تونسوی رحمہ اللہ کی دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے

Address

Abidabad Block C Baldia Town District Kemari Karachi
Karachi
75760

Telephone

+923012585877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom Farooq- e- Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category