31/10/2025
مجھے اپنے مقالے کی تحقیق کے سلسلے میں اردو کے سبقی منصوبے چاہیے
ہیں۔ جماعت نرسری سے بارہویں تک
اور O اور A لیول کے۔
اسباق، اساتذہ یا اسکول کے نام سامنے نہیں آئیں گے۔
میں یہ تحقیق کر رہی ہوں کہ مختلف اسکولوں میں اردو کیسے پڑھائی جا رہی ہے۔
جو اساتذہ اپنے سبقی منصوبے ساجھا کرنا چاہیں وہ مجھے مندرجہ پتے پر ای میل کردیں:
[email protected]
بہت بہت شکریہ