The Mentor Training & Consultancy Services

The Mentor Training & Consultancy Services

Share

Go ahead & Do something different with showing your morals. Make the society a better place.

26/10/2024

The Mentor Training & Consultancy Services is offering.
Winter Break Teacher Training Special!

Upgrade Your Teaching Career:
Montessori Training Diploma Programs
Subject Mastery Expert Programs (Primary & Secondary)

Why Choose Us?
Affordable Packages
Industry-Recognized Certificates
Expert Faculty

For details contact call or WhatsApp 03352872430

Studio – Restream 26/12/2023

Session with Muhammad Bilal
An Environmental Specialist

Topic: Importance of SDGs in business case development

Sustainable Development Goals - SDGS

Join us at 9:30 pm Today

Studio – Restream Follow this link to join my live stream as a participant. The stream will open right in your browser, and we are all set.

10/12/2023

Was live "Discover your personality types" with Dr.. Qamar ul Hassan

www.linkedin.com

06/12/2023

The Ethical Dimension of Human Existence Value Ethics, generally speaking, is about matters such as the good thing that we should pursue and the bad thing that we should avoid.

The right ways in which we could or should act and the wrong ways of acting. It is about what is acceptable and unacceptable in human behavior.

03/12/2023

Ethics is knowing the difference between what you have a right to do and what is right to do. ...

02/08/2023

Treating students with kindness reminds them that they are important and valued. Sincerity can facilitate trust and the communication and absorption of ideas, all of which are critical in higher education classrooms.

29/07/2023

.
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں۔*

* #پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے۔ اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف الٹے سیدھے خیالات آتے ہیں اور وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے۔

* #دوسرا قانون فطرت:*

جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ وہی کچھ بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان خوشیاں بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان غم بانٹتا ہے۔
* عالم علم بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان دین بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان خوف بانٹتا ہے۔

* #تیسرا قانون فطرت:*

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے ہضم کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر چغلی اور غیبت بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے۔
* مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے۔
* اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔
*اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک با مقصد اور با اخلاق زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔*

28/07/2023

8 چیزیں جن کے لئے کسی ٹیلنٹ کی نہیں صرف انسانیت کی ضرورت ہوتی ہے :

کامیابی کو حاصل نہیں Atrract کیا جاتا ہے خود کو کامیابی کے لئے اتنا پرکشش بنالیں، کہ خود بخودکھنچی چلی آئے - اس کا انحصار آپ کی بنیادی اخلاقی صلاحیت اور آپ کی پر اثر قابل اعتماد شخصیت پر ہوتا ہے - یہاں ہم آپ کی ان 8 صلاحیتوں کا ذکر کریں گے جو ہر انسان کی فطرت کا حصہ ہوتی ہیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کا استعمال ترک کر دینے سےانسان مشکل کا شکار ہو جاتے ہیں -

یہ بات بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہر انسان ایک رہنما اور ایک لیڈر ہی پیدا ہوتا ہے،لیکن اس کی بعد کی زندگی اسے ایسا رہنے دے تو وہ بڑا ہوکر بھی ایک لیڈر ہی رہتا ہے، ورنہ عوام میں سے ایک اور شخص -

1 . وقت کی قدر کرنا اور اسکی پابندی ایک قابل بھروسہ انسان ہونے کی علامت ہے جو پیشہ ورانہ اور معاشرتی زندگی دونوں میں کامیابی کا رخ آپ کی طرف موڑدیتی ہے -

2 . کسی بھی کام میں آپ کی سچی لگن اورمستقل مزاجی کے ساتھ اس کام کے اصول و ضوابط اورآداب کی پاسداری آپ کو دوسرے کارکنان میں الگ اور منفرد حیثیت کا حامل بناتی ہے-

3 . لگاتار اور انتھک جستجو جو مکمل یکسوئی کے ساتھ موثر حکمت عملی پر مبنی ہو ہمیشہ بہترین نتائج ظاہر کرتی ہے- اپنے کام سے ایک قدم بڑھ کر کچھ بہتر اور اضافی کر دکھانے کو کبھی کوئی نظر انداز نہیں کر سکتا

4 . ایک نفیس اور خوش ادا انداز اور آپکی مثبت باڈی لینگویج مضبوط اور پائدار تعلقات اور روابط حاصل کرنے میں بے حد موثر ثابت ہوتی ہے

5 . آپ کا بھرپور جوش و جذبہ آپ کے ارد گرد کے پورے ماحول کو توانائی سے بھر دیتا ہے اور سب ہی لوگ پوری تن دہی اور خلوص سے کام کرنے لگ جاتے ہیں -

6 . خود کو ہر صورت حال کے لئے تیار رکھنا در اصل ہر کٹھن وقت کو آسان کر دیتا ہے مشکل لوگوں اور مشکل حالات کا سامنا کرنے کی صلاحیت ہر کامیابی کو آپ کی طرف کھینچ لاتی ہے-

7 . ہمیشہ خود پر ہدایت حاصل کرنے کا دروازہ کھلا رکھنے اور مسلسل سیکھتے رہنے کی جستجو آپ کو ترقی کے راستے پر گامزن رکھتی ہے - آپ صرف بوڑھے ہونے کی بجائے بڑے ہونے لگتے ہیں اور آگے ہی آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں اس لئے ہمیشہ خود سے بڑے، بہتر اور اچھے انسانوں کے ساتھ رہنے کی عادت ڈالیئے کیونکہ جس کا کوئی رہنما نہیں، اس کا کوئی وجود نہیں-

8 . سب سے آخر میں سب سے زیادہ اہم بات فضل و برکت کو ہمیشہ پیش نظر رکھنا ضروری ہے- اس کے بغیر بظاہر نعمت نظر آنے والی شے بھی زحمت بن جاتی ہے اور بہت سا ساز و سامان بھی کم پڑ جاتا ہے جبکہ فضل و برکت کی موجودگی میں معاملات بالکل اس کے بر عکس ہو جاتے ہیں زحمتیں نعمتیں بن جاتی ہیں اور بہت کم بھی بہت زیادہ ہوجاتا ہے - اطاعت اور عبادت ہی در اصل فضل اور برکت کے حصول کادرست راستہ ہے جس کی اہمیت کا احساس اب تو دنیا کے ہر با اثر اور امیر ترین شخص کو بھی ہوتا جا رہا ہے- اس لئے ان کی اکثریت اب مراقبہ، عبادت اور استغراق کو اپنا روز مرہ کا معمول بنا چکی ہے -

24/06/2023

The father sets a good example for his child. He teaches him values and morals. He shows him how to be honest, brave, generous, and compassionate.

17/06/2023

Welcome to Consultative Session on Moral and Ethics from Goodwill Students Ambassadors of Pakistan

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Youth Development Centre, Block 15 Gulistan E Johar
Karachi
0000