Maymar - Shaoor Media Network

Maymar - Shaoor Media Network Maymar is an exceptional project of informal education for women by Shaoor Media Network.

20/03/2026
Bedari | Awakening | بیداریPowered by Shaoor.pk at Youtubehttps://www.youtube.com/Subscribe Now!جزاک اللہ
19/05/2025

Bedari | Awakening | بیداری
Powered by Shaoor.pk at Youtube
https://www.youtube.com/
Subscribe Now!
جزاک اللہ

22/03/2025
06/03/2025

کیا ہم مکمل مسلمان ہیں یا صرف موسمی مسلمان؟

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پہ کلک کریں۔

27/06/2024

مجیب الرحمٰن شامی اور فیصل سبزواری قادیانیوں کے حوالے سے کنفیوژن نہ پھیلائیں۔ حقیقت جاننی ہے تو یہ کلپ دیکھ لیں۔ سب صاف پتا چل جائے گا۔

ٰن_شامی

25/06/2024

شاباش مشتاق احمد خان اور حمیرا طیبہ
اُس نے کہا تھاکہ کوئی آئے نہ آئے وہ اکیلا ہی نکل جائیگا۔۔۔یہ ایک دو دن نہیں 42 دن کی غیر معمولی جدوجہد تھی۔۔۔یہ ہے سیو غزہ مہم کا رفح بچاؤ دھرنا۔۔۔جسے ایک سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ، اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ لیڈ کر رہا ہے۔۔۔وفاقی وزارت داخلہ بیٹھی اور مطالبات پورا کرنے کے وعدے کے ساتھ یہ مرحلہ ختم ہوا۔۔۔دھرنا بے شک ختم ہو گیا مگر یہ تحریک تو ملک بھر میں جاری رہے گی ۔

HHumaira Tayyaba
MMushtaq Ahmad Khan
SSave Gaza Campaign

22/06/2024

الحمد للہ،
ایک اور کامیابی
کراچی میں انسانی دودھ کا بینک بند کردیا گیا ہے۔
شعور نے اس پر آواز اٹھائی
علماکرام اور مسلمانوں نے شدید ردعمل دیا
علماکرام چوکنا ہیں
مفتی تقی عثمانی صاحب نے فوری عدم جواز کا فتوی دے دیا
اس طرح اس کی شرعی حیثیت پر سوالیہ نشان آ گیا اور
آج NICHS نے بینک بند کر دیا

22/06/2024

ہائی کورٹ ججمنٹ 167 پر رُکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کا بیان۔۔

ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد وبے حساب فضل واحسان پر سراپا تشکر وامتنان ہیں!مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن20 جون 2024
20/06/2024

ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد وبے حساب فضل واحسان پر سراپا تشکر وامتنان ہیں!
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن
20 جون 2024

08/06/2024

امریکی ریاست نے شیطان کی پرستش سے انکار کردیا.

#شعور

07/06/2024

کیا بھارت میں ’ڈیپ اسٹیٹ ‘وجود رکھتی ہے ؟ اور کیا بھارت اب ہندوتوا کی طرف گامزن ہوگا؟











world order







Address

Nursery
Karachi

Telephone

+923323149202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maymar - Shaoor Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maymar - Shaoor Media Network:

Shortcuts

Share