جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن گلستانِ جوہر، کراچی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن گلستانِ جوہر، کراچی

جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن گلستانِ جوہر، کراچی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن گلستانِ جوہر، کراچی, Education, Plot # ST-13, Block 10, Gulistan-e-Johar, Sindh, Karachi.

الحمدللہ جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن کا قیام سن 2000 میں عمل میں آیا۔ اس عظیم دینی ادارے کی بنیاد بانیٔ مدرسہ حضرت حافظ عبد الرحیم رحمہ اللہ شہدادپوری نے رکھی، جنہوں نے اخلاص، تقویٰ اور دینی خدمت کے جذبے کےساتھ اس ادارے کی آبیاری کی۔

مولانا قاری شوکت محمود صفدر یزمان منڈی سے تشریف لائے امتحان کے لئے۔
14/09/2026

مولانا قاری شوکت محمود صفدر
یزمان منڈی سے تشریف لائے امتحان کے لئے۔

14/09/2026

جامعہ میں طلباء امتحان دیتے ہوئے۔

22/07/2026

یا رب! میں شرمندہ ہوں۔۔
کہ میں گناہ کرتا ہوں پھر نادم ہوتا ہوں،
حالانکہ میں تجھ سے محبت کا دعویٰ کرتا ہوں،

لیکن مجھے غم ہے کہ تیری نافرمانی کے وقت میں تجھ سے حیا کرنا بھول جاتا ہوں۔
میں ہوائے نفس میں تیری رضا کا خیال نہیں رکھتا،
میں اپنی چاہت کے آگے تیری قدر کرنا فراموش کر دیتا ہوں۔
بھلے میں پھر روتا ہوں، گڑگڑاتا ہوں،
اپنے نفس پر ظلم کی معافی مانگتا ہوں،
لیکن مجھے غم ہے کہ میں تیری دی ہوئی مہلت کو اپنی طاقت سمجھ لیتا ہوں۔

مجھے دکھ ہے کہ میرا دل تیری دی ہوئی نعمتوں کو تو استعمال کرتا ہے، پر ان نعمتوں کو عطا کرنے والے کے احکامات کو پسِ پشت ڈال دیتا ہے۔ میری محبت کیسی لایعنی ہے کہ جو زبان سے تو تیرا دم بھرتی ہے، مگر عمل کے میدان میں مصلحتوں کی قیدی بن جاتی ہے۔

اے میرے کریم رب! مجھے اس 'بار بار کی توبہ' کے بجائے 'ایسی سچی توبہ' عطا کر دے جو میرے اور گناہ کے درمیان ہمیشگی کی دیوار بن جائے، کیونکہ میں تھک گیا ہوں اپنی اس خود غرض فطرت سے جو معافی پا کر پھر سے بے خوف ہو جاتی ہے۔

آسان زندگی
08/07/2026

آسان زندگی

06/07/2026
21/06/2026

ماہانہ اصلاحی مجلس
استاذالعلماء حضرت مفتی توفیق شاہ صاحب دامت برکاتہم۔بیان فرماتے ہوئے۔

19/06/2026

تعلیمی اوقات۔
جامعہ رحیمیہ گلستان جوہر بلاک 10 کراچی

28/05/2026

جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن اور جامع مسجد فیصل کے زیر اہتمام عید الاضحیٰ کے موقع پر اجتماعی قربانی کی جھلکیاں

Address

Plot # ST-13, Block 10, Gulistan-e-Johar, Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ رحیمیہ تحسین القرآن گلستانِ جوہر، کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category