16/06/2026
🌙 محرم الحرام 1448ھ 🌙
محرم الحرام کی آمد پر دل غمزدہ بھی ہے اور ایمان تازہ بھی۔
یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، قربانی، وفا اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔
حضرت امام حسینؓ اور اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانی ہمیشہ انسانیت کے لیے روشنی کا مینار رہے گی۔ ❤️
اللّٰہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
امن، صحت، رحمت اور آسانیوں کا سبب بنائے۔
آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے
اور ہمیں دینِ حق پر ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲
یا اللّٰہ! اس سال ہر بیمار کو شفا، ہر غمزدہ کو سکون اور ہر پریشان حال کو آسانی عطا فرما۔
🖤 Muharram 1448 Hijri Mubarak 🖤